🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ
جمرات کو چھوٹی ککریوں سے رمی کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1013
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ مِنْ بَنِي تَيْمٍ، يُقَالُ [ ص: 280 ] لَهُ: مُعَاذٌ أَوِ ابْنُ مُعَاذٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْزِلُ النَّاسَ مَنَازِلَهُمْ بِمِنًى، وَهُوَ يَقُولُ:"ارْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ".
محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی سے روایت ہے وہ اپنی قوم بنی تیم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں جس کا نام معاذ یا ابن معاذ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو منیٰ میں ان کی جگہوں پر ٹھہراتے ہوئے کہتے: ”کنکریاں ایسے مارو جیسے انگلی سے ماری جاتی ہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1013]
تخریج الحدیث: «حدیث صحیح أخرجہ ابوداود، المناسک، باب النزول بمنی (1951، 1957) والنسائی، الحج، باب ما ذکر فی منی (2999).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 1013 in Urdu