🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. بَابٌ مِنْهُ فِيمَنْ حَاضَتْ بَعْدَ طَوَافِ الْإِفَاضَةِ
اسی سلسلے میں اس عورت کے متعلق جسے طوافِ افاضہ کے بعد حیض آ جائے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1040
قَالَ مَالِكٌ: قَالَ هِشَامٌ: قَالَ عُرْوَةُ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: وَنَحْنُ نَذْكُرُ ذَلِكَ فَلِمَ يُقَدِّمُ النَّاسُ نِسَاءَهُمْ إِنْ كَانَ لَا يَنْفَعُهُمْ، وَلَوْ كَانَ ذَلِكَ الَّذِي تَقُولُ لِأَصْبَحَ بِمِنًى أَكْثَرُ مِنْ سِتَّةِ أَلْفِ امْرَأَةٍ حَائِضٍ. أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عروہ نے بیان کیا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا جبکہ ہم یہ باتیں کر رہے تھے کہ لوگ عورتوں کو کیوں لاتے ہیں اگر ان کو فائدہ نہیں تو فرمایا ”اگر بات اسی طرح ہوتی جیسے تو کہہ رہا ہے تو چھ ہزار سے زیادہ حیض والی عورتیں منیٰ میں ہوتیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: «صحيح اخرجه البيهقي: 5 / 162 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3101).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن أنسالفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 1040 in Urdu