الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. بَابُ مَا لَا يَلْبَسُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ وَمَا يَلْبَسُهُ
محرم جو لباس نہیں پہن سکتا اور جو پہن سکتا ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 843
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ يَسْأَلُ ابْنَ عُمَرَ وَأَنَا مَعَهُ فَقَالَ: أُخَالِفُ بَيْنَ طَرَفَيْ ثَوْبِي مِنْ وَرَائِي ثُمَّ أَعْقِدُهُ وَأَنَا مُحْرِمٌ. فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: لَا تَعْقِدْ شَيْئًا.
مسلم بن جندب سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی آیا وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کر رہا تھا جبکہ میں ان کے ساتھ تھا۔ اس آدمی نے کہا: احرام کی حالت میں، میں اپنی چادر کی دونوں طرفوں کو مخالف سمت میں پیچھے کی طرف لے جا کر ان پر گانٹھ لگا دوں؟ تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تو بالکل گانٹھ نہ لگا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البيهقي . وفى المعرفة السنن والآثار له (2835) وابن ابي شيبة (15438).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسلم بن جندب الهذلي | ثقة ، فصيح قارئ |
Musnad Shafi Hadith 843 in Urdu