🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب ما لا يلبسه المحرم من الثياب وما يلبسه
محرم جو لباس نہیں پہن سکتا اور جو پہن سکتا ہے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 844
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ: أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَمْ يَكُنْ عَقَدَ الثَّوْبَ عَلَيْهِ، إِنَّمَا غَرَزَ طَرَفَيْهِ عَلَى إِزَارِهِ.
نافع نے بیان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جو ان پر کپڑا تھا اس کی گانٹھ نہیں لگائی، بلکہ اس کے دونوں کناروں کو موڑ کر اپنے ازار کے اندر کر لیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البيهقی: 81/5 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2834).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 844 in Urdu