🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بَابُ مَا لَا يَلْبَسُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ وَمَا يَلْبَسُهُ
محرم جو لباس نہیں پہن سکتا اور جو پہن سکتا ہے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 845
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْعَى بِالْبَيْتِ وَقَدْ حَزَمَ عَلَى بَطْنِهِ بِثَوْبٍ.  
طاؤوس سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے (احرام کو) ایک کپڑے کے ساتھ اپنے پیٹ پر باندھا ہوا ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 845]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعیف هشام بن حجيرة ولعنعنة ابن جريج اخرجه البيهقى 51/5 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2833).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن طاووسثقة ، فاضل ، عابد
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← عبد الله بن طاووس
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥سعيد بن سالم القداح
Newسعيد بن سالم القداح ← ابن جريج
صدوق يهم ، ورمي بالإرجاء ، وكان فقيها
Musnad Shafi Hadith 845 in Urdu