🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بَابُ مَا لَا يَلْبَسُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ وَمَا يَلْبَسُهُ
محرم جو لباس نہیں پہن سکتا اور جو پہن سکتا ہے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 846
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: أَبْصَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ ثَوْبَيْنِ مُضَرَّجَيْنِ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ الثِّيَابُ؟ فَقَالَ: [ ص: 208 ] عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: مَا أَخَالُ أَحَدًا يُعَلِّمُنَا السُّنَّةَ، فَسَكَتَ عُمَرُ.  
ابو جعفر سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن جعفر پر احرام کی حالت میں دو رنگے ہوئے کپڑے دیکھے تو پوچھا: یہ کپڑے کیسے ہیں؟ علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں (کسی کی ضرورت) نہیں سمجھتا کہ وہ ہمیں سنت سکھائے، اس پر عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 846]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإنقطاعة فان ابا جعفر لم يدرك عمر بن الخطاب و علی بن ابی طالب: اخرجه البيهقى 59/5 - وفى المعرفة السنن والآثار له (2858).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو جعفر الباقرثقة فاضل
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← أبو جعفر الباقر
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 846 in Urdu