🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. باب : الصلاة في الثوب الواحد
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1050
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنْظَلَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ مُشْكَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي بِالْبِئْرِ الْعُلْيَا فِي ثَوْبٍ".
کیسان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بئر علیا کے پاس ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1050]
حضرت عبدالرحمن بن کیسان رحمہ اللہ اپنے والد (حضرت کیسان بن جریر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے بئرِ علیا کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1050]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (02تحفة الأشراف: 11170، ومصباح الزجاجة: 376)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/417) (حسن)» (اس کی سند میں عبد الرحمن بن کیسان مستور اور محمد بن حنظلہ غیر معروف ہیں، لیکن حدیث شواہد کی وجہ سے حسن ہے، ملاحظہ ہو: مصباح الزجاجة: 379 بتحقیق الشہری)
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عبد الرحمٰن بن كيسان مستور (تقريب:3992)
والحديث السابق (الأصل: 1049) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 415

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥كيسان بن جرير القرشي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبد الرحمن بن كيسان المدني، أبو جرير
Newعبد الرحمن بن كيسان المدني ← كيسان بن جرير القرشي
مقبول
👤←👥معروف بن مشكان الحجازي، أبو الوليد
Newمعروف بن مشكان الحجازي ← عبد الرحمن بن كيسان المدني
صدوق مشهور
👤←👥محمد بن حنظلة المخزومي
Newمحمد بن حنظلة المخزومي ← معروف بن مشكان الحجازي
مقبول
👤←👥إبراهيم بن محمد الشافعي، أبو إسحاق
Newإبراهيم بن محمد الشافعي ← محمد بن حنظلة المخزومي
ثقة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
1051
يصلي الظهر والعصر في ثوب واحد متلببا به
سنن ابن ماجه
1050
يصلي بالبئر العليا في ثوب
Sunan Ibn Majah Hadith 1050 in Urdu