الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى .
آدمی صبح کے وقت اور شام کے وقت کیا پڑھے
حدیث نمبر: 17024
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ:" مَنْ قَالَ إِذَا أَمْسَى: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ كُلِّهَا مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ".
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جو شخص شام کے وقت یہ کلمات پڑھ لے:
«أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ كُلِّهَا مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ»
”میں اللہ تعالیٰ کے سارے مکمل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔“
(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:) تو کوئی چیز اسے نقصان نہیں پہنچا پائے گی۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17024]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 17024 in Urdu