الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابٌ فِي الْإِنْفَاقِ وَالْإِمْسَاكِ .
خرچ کرنا اور روک کے رکھنا (یعنی خرچ نہ کرنا)
حدیث نمبر: 17752
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ سَاهِمُ الْوَجْهِ، فَحَسِبْتُ ذَلِكَ مِنْ وَجَعٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لَكَ سَاهِمُ الْوَجْهِ؟ فَقَالَ:" مِنْ أَجْلِ الدَّنَانِيرِ السَّبْعَةِ الَّتِي أَتَيْنَا بِهَا أَمْسِ، أَمْسَيْنَا وَهِيَ فِي خُصْمِ الْفِرَاشِ".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے، آپ کا چہرہ مبارک متغیر تھا، میں سمجھی کہ شاید وہ کسی تکلیف کی وجہ سے ہے، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا وجہ ہے؟ کہ آپ کا چہرہ متغیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان سات دیناروں کی وجہ سے ایسا ہے، جو گزشتہ شام ہمارے پاس لائے گئے تھے، اور شام گزر گئی اور وہ بستر کے کونے میں موجود ہیں۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 17752]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7017) اخرجه احمد فى المسند (293/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 25975»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 17752 in Urdu