🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابٌ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ .
شب قدر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5059
وَعَنْ حَوْطٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ فَقَالَ: مَا أَشُكُّ وَمَا أَمْتَرِي أَنَّهَا سَبْعَ عَشْرَةَ لَيْلَةَ أُنْزِلَ الْقُرْآنُ وَيَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَحَوْطٌ قَالَ الْبُخَارِيُّ: حَدِيثُهُ هَذَا مُنْكَرٌ.
حوط عبدی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے شب قدر کے بارے میں سوال کیا، تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس بارے میں کوئی شک اور کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ سترہویں رات ہوتی ہے، جس میں قرآن نازل ہوا اور جب دو گروہ ایک دوسرے کے سامنے آئے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ حوط نامی راوی کے بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ کہا: ہے: اس کی نقل کردہ یہ حدیث منکر ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5059]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5079)»

الحكم على الحديث:
إسناده منکر


Majma al-Zawa'id Hadith 5059 in Urdu