الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ الْخُلَفَاءِ الْأَرْبَعَةِ
چار خلفاء کا بیان
حدیث نمبر: 8911
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَمَّا أَسَّسَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ جَاءَ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ عُمَرُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ عُثْمَانُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، قَالَتْ: فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ:" هَذَا أَمْرُ الْخِلَافَةِ مِنْ بَعْدِي".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ التَّابِعِيِّ فَإِنَّهُ لَمْ يُسَمَّ.
وَيَأْتِي حَدِيثُ جَرِيرٍ بَعْدَ ذَلِكَ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مسجد نبوی کی بنیاد رکھی، تو آپ ایک پتھر لے کے آئے، اور آپ نے اسے رکھ دیا پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ایک پتھر لے کے آئے، اور انہوں نے اسے رکھ دیا پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پتھر لے کے آئے انہوں نے اسے رکھ دیا پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ایک پتھر لے کے آئے انہوں نے اسے رکھ دیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا: تو آپ نے ارشاد فرمایا میرے بعد خلافت کا معاملہ یہ ہو گا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے عوام بن حوشب کے حوالے سے ایک شخص کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف تابعی کا معاملہ مختلف ہے، کیونکہ اس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے اس کے بعد سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث آگے آئے گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 8911]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (4884)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن لغیرہ
Majma al-Zawa'id Hadith 8911 in Urdu