الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
236. عكرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة، عن أبيه
عکرمہ بن عمار کی ایاس بن سلمہ کے واسطے سے ان کے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) سے روایات
حدیث نمبر: 6212
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَصَبْتُ جَارِيَةً مِنْ بَنِي فَزَارَةَ، فَلَقِيَنِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَقَالَ: " لِلهِ أَبُوكَ، هَبْهَا لِي، فَأَعْطَيْتُهَا إِيَّاهُ، فَفَادَى بِهَا نَاسًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے بنو فزارہ کی ایک لڑکی حاصل کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ملے اور فرمایا: ”اللہ تمہارے باپ کو بھلائی دے، یہ مجھے دے دو۔“ تو میں نے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بدلے مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں کا فدیہ دلوایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6212]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 15، حدیث 6238»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6212 in Urdu