الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
236. عكرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة، عن أبيه
عکرمہ بن عمار کی ایاس بن سلمہ کے واسطے سے ان کے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) سے روایات
حدیث نمبر: 6213
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَّرَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَبَا بَكْرٍ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ-، فَغَزَوْنَا نَاسًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، فَقَتَلْنَاهُمْ، وَكَانَ شِعَارُنَا: " أَمِتْ "، قَالَ سَلَمَةُ: قَتَلْتُ بِيَدِي تِلْكَ اللَّيْلَةَ تِسْعَةَ أَهْلِ أَبْيَاتٍ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امیر مقرر کیا، ہم نے مشرکین میں سے کچھ لوگوں کے خلاف جنگ کی اور انہیں قتل کر دیا، اور ہمارا نعرہ تھا: ”مار ڈالو۔“ سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اس رات اپنے ہاتھ سے نو گھرانوں کے افراد کو قتل کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6213]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 15، حدیث 6239»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6213 in Urdu