الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
194. باب فضل الصف الأول والأمر بإتمام الصفوف الأُوَل وتسويتها والتراصّ فِيهَا
باب: پہلی صف کی فضیلت، اور اگلی صفوں کو مکمل کرنے، انہیں سیدھا کرنے اور ان میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم
حدیث نمبر: 1089
وعن النعمان بن بشير رضي الله عنهم، قَالَ: سمعت رَسُول اللهِ - صلى الله عليه وسلم - يقول: «لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ، أوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ» . متفقٌ عَلَيهِ.
وفي رواية لمسلم: أنَّ رَسُول اللهِ - صلى الله عليه وسلم - كَانَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا، حَتَّى كَأنَّمَا يُسَوِّي بِهَا القِدَاحَ حَتَّى رَأى أنَّا قَدْ عَقَلْنَا عَنْهُ، ثُمَّ خَرَجَ يَومًا فَقَامَ حَتَّى كَادَ يُكَبِّرُ، فَرَأى رَجُلًا بَادِيًا صَدْرُهُ مِنَ الصَّفِّ، فَقَالَ: «عِبَادَ اللهِ، لتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ، أو لَيُخَالِفَنَّ اللهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ» .

سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم ضرور اپنی صفیں سیدھی کرو گے، ورنہ اللہ تمہارے چہروں کے درمیان مخالفت ڈال دے گا۔“
(متفق علیہ)
اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں (اس قدر) سیدھی کرتے تھے گویا آپ ان کے ذریعے تیروں کو سیدھا کر رہے ہوں، یہاں تک کہ آپ نے دیکھا کہ ہم نے آپ سے (یہ بات) سمجھ لی ہے۔ پھر ایک دن آپ تشریف لائے اور (نماز کے لیے) کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ قریب تھا کہ آپ تکبیر کہتے، کہ آپ نے ایک آدمی کو دیکھا جس کا سینہ صف سے باہر نکلا ہوا تھا، تو آپ نے فرمایا: ”اللہ کے بندو! تم ضرور اپنی صفیں سیدھی کرو گے، ورنہ اللہ تمہارے چہروں کے درمیان مخالفت ڈال دے گا۔“ [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 1089]

تخریج الحدیث: انظر الحديث (160). أخرجه: البخاري 1/ 184 (717)، ومسلم 2/ 31 (436) (127) و(128). قال النووي في شرح صحيح مسلم 2/ 334 (436): «في الحديث الحث على تسوية الصفوف» .
وضاحت: یہ حدیث نمبر 160 پر گزر چکی ہے۔
«القِدَاحَ» : یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں (صف میں) تیر یا تحریر کی سطر کی طرح (سیدھا) کر دیتے تھے۔ (النہایہ 4/20)

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
717
| لتسون صفوفكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم |
صحيح مسلم |
978

979

جامع الترمذي |
227
| لتسون صفوفكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم |
سنن أبي داود |
663

662
| أقيموا صفوفكم ثلاثا والله لتقيمن صفوفكم أو ليخالفن الله بين قلوبكم |
سنن أبي داود |
665
| يسوي صفوفنا إذا قمنا للصلاة فإذا استوينا كبر |
سنن النسائى الصغرى |
811
| لتقيمن صفوفكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم |
سنن ابن ماجه |
994
| سووا صفوفكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم |
رياض الصالحين |
1089
| |
رياض الصالحين |
160
|
Riyad al-Salihin Hadith 1089 in Urdu