الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
254. باب تحريم الغيبة والأمر بحفظ اللسان
باب: غیبت کی حرمت اور زبان کی حفاظت کا حکم
حدیث نمبر: 1517
وعن سفيان بن عبد الله - رضي الله عنه - قَالَ: قُلْتُ: يَا رسولَ الله حدِّثني بأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ قَالَ: «قلْ: رَبِّيَ اللهُ ثُمَّ اسْتَقِمْ» قُلْتُ: يَا رسولَ اللهِ، مَا أخْوَفُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ؟ فَأَخَذَ بِلِسانِ نَفْسِهِ، ثُمَّ قَالَ: «هَذَا» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسی بات بتائیے جسے میں مضبوطی سے تھام لوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو: میرا رب اللہ ہے، پھر (اس پر) ثابت قدم رہو۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کو مجھ پر سب سے زیادہ کس چیز کا خوف ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان مبارک پکڑی، پھر فرمایا: ”اس کا۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1517]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1517]
تخریج الحدیث: أخرجه: ابن ماجه (3972)، والترمذي (2410).
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3972) (الترمذي 2410)
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
159
| قل آمنت بالله فاستقم |
جامع الترمذي |
2410
| قل ربي الله ثم استقم ما أخوف ما تخاف علي فأخذ بلسان نفسه ثم قال هذا |
سنن ابن ماجه |
3972
| قل ربي الله ثم استقم ما أكثر ما تخاف علي فأخذ رسول الله بلسان نفسه ثم قال هذا |
مشكوة المصابيح |
15
| قل: آمنت بالله ثم استقم |
رياض الصالحين |
85
| |
رياض الصالحين |
1517
|
Riyad al-Salihin Hadith 1517 in Urdu