🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. باب تحريم الغيبة والأمر بحفظ اللسان
باب: غیبت کی حرمت اور زبان کی حفاظت کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1519
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «مَنْ وَقَاهُ اللهُ شَرَّ مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ، وَشَرَّ مَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ دَخَلَ الجَنَّةَ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے اللہ نے اس چیز کے شر سے بچا لیا جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)، اور اس چیز کے شر سے جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی شرمگاہ)، وہ جنت میں داخل ہوگا۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1519]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (2409)، وقال: «حديث حسن غريب» .
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، الصحيحة (510) (الترمذي 2409)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
2409
من وقاه الله شر ما بين لحييه وشر ما بين رجليه دخل الجنة
رياض الصالحين
1519
Riyad al-Salihin Hadith 1519 in Urdu