🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. باب تحريم الغيبة والأمر بحفظ اللسان
باب: غیبت کی حرمت اور زبان کی حفاظت کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1520
وعن عقبة بن عامرٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قُلْتُ: يَا رسولَ اللهِ مَا النَّجَاةُ؟
قَالَ: «أَمْسِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ، وَلْيَسَعْكَ بَيْتُكَ، وابْكِ عَلَى خَطِيئَتِكَ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! نجات کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، اور تمہارا گھر تمہارے لیے کافی ہو (یعنی بلا ضرورت گھر سے نہ نکلو)، اور اپنے گناہوں پر رویا کرو۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1520]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (2406).
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (888) (الترمذي 2406)
قال الشيخ زبير على زئي:(2406) إسناده ضعيف
على بن يزيد و عبيدالله بن زحر: ضعيفان (تقدما: 1282) وللحديث شواهد ضعيفة


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
2406
أمسك عليك لسانك ليسعك بيتك ابك على خطيئتك
رياض الصالحين
1520
Riyad al-Salihin Hadith 1520 in Urdu