🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
281. باب النهي عن تناجي اثنين دون الثالث بغير إذنه إِلاَّ لحاجةٍ وَهُوَ أن يتحدثا سرًا بحيث لا يسمعهما وفي معناه مَا إِذَا تحدثا بلسان لا يفهمه
باب: تیسرے کی اجازت کے بغیر اسے چھوڑ کر دو آدمیوں کے سرگوشی کرنے کی ممانعت، سوائے ضرورت کے، اور (سرگوشی) یہ ہے کہ دونوں اس طرح چپکے سے بات کریں کہ وہ ان کی بات نہ سن سکے، اور اسی کے حکم میں یہ بھی ہے کہ دونوں ایسی زبان میں بات کریں جسے وہ نہ سمجھتا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1599
وعن ابن مسعود - رضي الله عنه: أنَّ رسول اللهِ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً، فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، مِنْ أجْلِ أنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ» . متفق عَلَيْهِ.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم تین ہو تو دوسرے کو چھوڑ کر دو آدمی سرگوشی نہ کریں، یہاں تک کہ تم لوگوں میں گھل مل جاؤ، کیونکہ یہ بات اسے غمگین کر دے گی۔“
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 8/ 80 (6290)، ومسلم 7/ 12 (2184) (38).

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
6290
إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى رجلان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس أجل أن يحزنه
صحيح مسلم
5696
إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس من أجل أن يحزنه
صحيح مسلم
5697
إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون صاحبهما إن ذلك يحزنه
جامع الترمذي
2825
إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون صاحبهما
سنن ابن ماجه
3775
إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون صاحبهما إن ذلك يحزنه
بلوغ المرام
1239
‏‏‏‏إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس من اجل ان ذلك يحزنه
رياض الصالحين
1599
Riyad al-Salihin Hadith 1599 in Urdu