🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
339. باب كراهة الصلاة بحضرة الطعام ونفسه تتوق إِلَيْهِ أَوْ مَعَ مدافعة الأخبثين : وهما البول والغائط
باب: کھانے کی موجودگی میں، جبکہ دل اس کی طرف مائل ہو، یا دو خبیث چیزوں، یعنی پیشاب اور پاخانے کو روکتے ہوئے نماز پڑھنے کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1753
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: سَمِعْتُ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - يقولُ: «لا صَلاَةَ بِحَضْرَةِ طَعَامٍ، وَلاَ وَهُوَ يُدَافِعُهُ الأَخْبَثَانِ» . رواه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کھانے کی موجودگی میں کوئی نماز نہیں، اور نہ اس حالت میں (نماز ہے) جب دو خبیث چیزیں (پیشاب اور پاخانہ) اسے زور دے رہی ہوں۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1753]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 2/ 78 (560) (67).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
89
لا يصلى بحضرة الطعام ولا وهو يدافعه الأخبثان
صحيح مسلم
1246
لا صلاة بحضرة الطعام ولا هو يدافعه الأخبثان
رياض الصالحين
1753
Riyad al-Salihin Hadith 1753 in Urdu