🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. باب صفة طول القميص والكُم والإزار وطرف العمامة وتحريم إسبال شيء من ذلك على سبيل الخيلاء وكراهته من غير خيلاء
باب: قمیص، آستین، ازار اور عمامے کے کنارے کی لمبائی کا بیان، اور تکبر کے طور پر ان میں سے کسی چیز کو لٹکانے کی حرمت اور تکبر کے بغیر (لٹکانے) کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 796
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه - قَالَ: بينما رَجُلٌ يُصَلَّي مسبلٌ إزَارَهُ، قَالَ لَهُ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «اذْهَبْ فَتَوَضَّأ» فَذَهَبَ فَتَوَضّأَ، ثُمَّ جَاءَ، فَقَالَ: «اذْهَبْ فَتَوَضّأ» فَقَالَ لَهُ رجُلٌ: يَا رسولَ اللهِ، مَا لَكَ أمَرْتَهُ أَنْ يَتَوَضّأَ ثُمَّ سَكَتَّ عَنْهُ؟ قَالَ: «إنّهُ كَانَ يُصَلِّي وَهُوَ مُسْبِلٌ إزَارَهُ، وَإنَّ اللهَ لاَ يَقْبَلُ صَلاَةَ رَجُلٍ مُسْبلٍ» . رواه أَبُو داود بإسناد صحيح عَلَى شرط مسلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی اپنا ازار لٹکائے نماز پڑھ رہا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”جاؤ، وضو کرو۔“ وہ گیا اور وضو کیا، پھر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ، وضو کرو۔“ تو ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا بات ہے کہ آپ نے اسے وضو کرنے کا حکم دیا پھر اس (کے بارے) سے خاموش ہو گئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنا ازار لٹکائے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا، اور اللہ ازار لٹکانے والے آدمی کی نماز قبول نہیں کرتا۔“
(اسے ابوداود نے مسلم کی شرط پر صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب اللباس/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (638) على أنَّ إسناده ضعيف لا كما قال النووي.
قال الألباني في تحقيق رياض الصالحين: كذا قال وفيه نظر ظاهر بينته في (تخريج المشكاة) رقم (761) و(ضعيف سنن أبي داود) رقم (96)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (761)
أبو جعفر المديني وثقه الجمھور، وأخرجه بيھقي (2/242 وسنده حسن)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
638
يصلي وهو مسبل إزاره وإن الله لا يقبل صلاة رجل مسبل إزاره
سنن أبي داود
4086
يصلي وهو مسبل إزاره وإن الله لا يقبل صلاة رجل مسبل
رياض الصالحين
796
Riyad al-Salihin Hadith 796 in Urdu