🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
خطبہ جمعہ خاموشی سے سننا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 121
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قُلْتَ لِلنَّاسِ أَنْصِتُوا وَهُمْ يَتَكَلَّمُونَ، فَقَدْ لَغَوْتَ عَلَى نَفْسِكَ يَعْنِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے روز (دورانِ خطبہ) لوگوں کو تیرا یہ کہنا ”چپ رہو“ جب کہ وہ باہم گفتگو کر رہے ہوں، ایک فضول اور لغو بات ہے۔“ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الجمعة، باب الإنصات يوم الجمعة والإمام يخطب، رقم: 934 - صحيح مسلم، كتاب الجمعة، باب فى الإنصات يوم الجمعة فى الخطبة، رقم: 12، 851/11 - سنن الترمذي، أبواب الصلوٰة، باب ما جاء فى كراهية الكلام والامام يخطب، رقم: 512 - مسند أحمد: 101/16، رقم: 125/8318، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: .... - مصنف عبدالرزاق، باب ما يقع فى الجمعة: 223/3.»


Sahifah Hammam ibn Munabbih Hadith 121 in Urdu