الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
187. . بَابُ : مَا جَاءَ فِي صَلاَةِ الضُّحَى
187. باب: صلاۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) کا بیان۔
Chapter: What was narrated concerning Duha Prayer
حدیث نمبر: 1382
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، عن النهاس بن قهم ، عن شداد ابي عمار ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من حافظ على شفعة الضحى، غفرت له ذنوبه وإن كانت مثل زبد البحر".
(مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ النَّهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى، غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز الضحی (چاشت) کی دو رکعتوں پر محافظت کرے گا، اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن الترمذی/الصلاة 229 (476)، (تحفة الأشراف: 13491)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/443، 497، 499) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں نہاس بن قہم ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الارواء: 562)

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever regularly prays two Rak’ah of Duha, his sins will be forgiven even if they are like the foam of the sea.’”
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (476)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 426

   جامع الترمذي476عبد الرحمن بن صخرمن حافظ على شفعة الضحى غفر له ذنوبه وإن كانت مثل زبد البحر
   سنن ابن ماجه1382عبد الرحمن بن صخرمن حافظ على شفعة الضحى غفرت له ذنوبه وإن كانت مثل زبد البحر

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 476  
´صلاۃ الضحی (چاشت کی نماز) کا بیان۔`
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے چاشت کی دو رکعتوں کی محافظت کی، اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/أبواب الوتر​/حدیث: 476]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں نہاس بن قہم ضعیف راوی ہے)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 476   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.