عبدالملک نے عطاء سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں رات گزاری۔ آگے ابن جریج اور قیس بن سعد کی روایت کی طرح ہے۔
مصنف نے ایک دوسرے استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کی ہے۔
حدیث نمبر: 1802 |
Save to word
|
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي |
---|---|
عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
عطاء بن أبي رباح القرشي، أبو محمد | ثبت رضي حجة إمام كبير الشأن |
عبد الملك بن ميسرة الفزازى، أبو عبد الله، أبو سليمان | ثقة |
عبد الله بن نمير الهمداني، أبو هشام | ثقة صاحب حديث من أهل السنة |
محمد بن نمير الهمداني، أبو عبد الرحمن | ثقة حافظ |