ہمام بن منبہ نے حضڑت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی لیکن انھوں نے (وہی ساعۃ خفیفۃ) (وہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے) نہیں کہا۔
مصنف صاحب یہی روایت ایک دوسری سند سے لائے ہیں لیکن اس میں ”سَاعَةٌ خَفِيفَةٌ“ کا ذکر نہیں ہے۔