418 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا الزهري قال: اخبرني عباد بن تميم، عن عمه عبد الله بن زيد قال «رايت رسول الله صلي الله عليه وسلم مستلقيا في المسجد واضعا إحدي رجليه علي الاخري» 418 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا إِحْدَي رِجْلَيْهِ عَلَي الْأُخْرَي»
418- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا تھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «الاستئذان» برقم: 475،5969،6287، ومسلم فى «اللباس» برقم: 2100، ومالك فى «الموطأ» ، برقم: 595، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5552، والنسائي في «المجتبى» ، برقم: 721، والنسائي في «الكبرى» برقم: 802، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4866، والترمذي فى «جامعه» ، برقم: 2765، والدارمي فى «مسنده» ، برقم: 2698، والبيهقي فى «سننه الكبير» ، برقم: 3260، برقم: 3261، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16693»
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:418
418- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا تھا۔ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:418]
فائدہ: مسجد میں لیٹنا یا سونا درست ہے لیکن لیٹنے کی کیفیت اس طرح کی ہونی چاہیے کہ شرم گاہ وغیرہ اچھی طرح پردے میں رہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث\صفحہ نمبر: 418