سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
The Chapters on Business Transactions
15. بَابُ : النَّهْيِ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
15. باب: شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال (مہنگا کرنے کے ارادے سے) نہ بیچے۔
Chapter: Prohibition Of A City-Dweller Selling On Behalf Of A Bedouin
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو، (خود بیچیں) اللہ تعالیٰ بعض کو بعض سے روزی دیتا ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/البیوع 6 (1522)، سنن الترمذی/البیوع 13 (1223)، (تحفة الأشراف: 2764)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/البیوع 45 (3436)، مسند احمد3/307) (صحیح)»
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Prophet (ﷺ) said:
"A city-dweller should not sell for a Bedouin. Leave people to (engage in trade) and Allah will grant them provision through one another."
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم 3826 جابر بن عبد الله لا يبع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● جامع الترمذي 1223 جابر بن عبد الله لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن أبي داود 3442 جابر بن عبد الله لا يبع حاضر لباد وذروا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن ابن ماجه 2176 جابر بن عبد الله لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن النسائى الصغرى 4500 جابر بن عبد الله لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● مسندالحميدي 1307 جابر بن عبد الله لا يبع حاضر لباد، دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض