یونس نے اسی سند کے ساتھ ابن شہاب سے خبر دی، مگر انھوں نے کہا: بلاشبہ عبداللہ بن حارث نے انھیں حدیث سنائی اور"عبداللہ بن عبداللہ" نہیں کہا۔
یہی روایت امام صاحب کو دو اور اساتذہ سے سنائی۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 5786 |
|