Narrated Anas bin Malik: The Prophet ﷺ as saying: No one of you should wish for death. He then mentioned the rest of the tradition in a similar manner.
USC-MSA web (English) Reference: Book 20 , Number 3103
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3109
فوائد ومسائل: عمومی حالات میں موت کی دعا کرنا جائز نہیں۔ تاہم انسان جب عاجز آجائے۔ فرائض کی ادایئگی میں قاصر رہے۔ اور اندیشہ ہو کہ کوئی دینی فتنہ نہ آن پڑے۔ تو موعت کی دعا کی جا سکتی ہے۔ جیسے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ کے متعلق آتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3109