صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
43. باب فِي الْكَفَافِ وَالْقَنَاعَةِ:
43. باب: کفایت شعاری اور قناعت پسندی کا بیان۔
Chapter: Sufficient provision and contentment
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (دعا فر ما ئی) : "اے اللہ! آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی روزی کم سے کم کھانے جتنی کر دے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اے اللہ! آل محمد کو اس قدر روزی عنایت فرما جو اس کی ضرورت پوری کر سکے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1055
● صحيح البخاري 6460 عبد الرحمن بن صخر اللهم ارزق آل محمد قوتا ● صحيح مسلم 7441 عبد الرحمن بن صخر اللهم اجعل رزق آل محمد قوتا ● صحيح مسلم 2427 عبد الرحمن بن صخر اللهم اجعل رزق آل محمد قوتا ● صحيح مسلم 7441 عبد الرحمن بن صخر اللهم اجعل رزق آل محمد قوتا ● جامع الترمذي 2361 عبد الرحمن بن صخر اللهم اجعل رزق آل محمد قوتا ● سنن ابن ماجه 4139 عبد الرحمن بن صخر اللهم اجعل رزق آل محمد قوتا
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66