صحيح مسلم
سلامتی اور صحت کا بیان
The Book of Greetings
40. باب تَحْرِيمِ قَتْلِ الْهِرَّةِ:
40. باب: بلی کے مارنے کی ممانعت۔
Chapter: The Prohibition Of Killing Cats
حمید بن عبد الرحمٰن نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہشام کی اس حدیث کے ہم معنی روایت کی۔
امام صاحب یہی روایت دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2243