عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن میں سے کسی نے غسل جنابت کیا، پھر ان کے بچے ہوئے پانی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو یا غسل کیا۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that:
One of the wives of the Prophet took a bath to cleanse herself from sexual impurity, then the Prophet performed ablution and had a bath with the water left over from her ablution."
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف انظر الحديث السابق (370) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 391
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث372
´عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی رخصت کا بیان۔` ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 372]
اردو حاشہ: مذکورہ بالا روایات میں ام المومنین ر ضی اللہ عنہ کا نام ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ اس روایت سے معلوم ہوا کہ وہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ تھیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث\صفحہ نمبر: 372