سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341
:حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
38. بَابُ : مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ
38. باب: حج قِران کا بیان۔
Chapter: One who performs Hajj and `Umrah together (Qiran)
اس باب میں 5 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
2970M
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
حدثنا
علي بن محمد
، حدثنا
وكيع
،
وابو معاوية
وخالي
يعلى
، قالوا: حدثنا
الاعمش
، عن
شقيق
، عن
الصبي بن معبد
، قال: كنت حديث عهد بنصرانية فاسلمت، فلم آل ان اجتهد، فاهللت بالحج والعمرة فذكر نحوه.
حَدَّثَنَا
عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ
، حَدَّثَنَا
وَكِيعٌ
،
وَأَبُو مُعَاوِيَةَ
وَخَالِي
يَعْلَى
، قَالُوا: حَدَّثَنَا
الْأَعْمَشُ
، عَنْ
شَقِيقٍ
، عَنْ
الصُّبَيِّ بْنِ مَعْبَدٍ
، قَالَ: كُنْتُ حَدِيثَ عَهْدٍ بِنَصْرَانِيَّةٍ فَأَسْلَمْتُ، فَلَمْ آلُ أَنْ أَجْتَهِدَ، فَأَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
صبی بن معبد نے کہا:
مجھے نصرانیت سے اسلام قبول کیے ہوئے تھوڑی ہی مدت گزری تھی، میں نے عبادت کو بجا لانے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی، میں نے حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا، پھر انہوں نے یہ حدیث اسی طرح بیان کی ہے جیسے اوپر گزری۔
Report Error
قال الشيخ الألباني:
صحيح
2967
2968
2969
2970
2971
2972
2973