سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ! اللؤلؤ والمرجان پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سنن نسائي کل احادیث 5761
:حدیث نمبر
سنن نسائي
كتاب الضحايا
کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
The Book of ad-Dahaya (Sacrifices)
37. بَابُ : الاِدِّخَارِ مِنَ الأَضَاحِي
37. باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
Chapter: Storing Meat From The Sacrificial Animals
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
4438
Save to word
اعراب
اخبرنا
يوسف بن عيسى
، قال: حدثنا
الفضل بن موسى
، قال: حدثنا
يزيد وهو ابن زياد بن ابي الجعد
، عن
عبد الرحمن بن عابس
، عن
ابيه
، قال: سالت
عائشة
عن لحوم الاضاحي؟، قالت:" كنا نخبا الكراع لرسول الله صلى الله عليه وسلم شهرا، ثم ياكله".
أَخْبَرَنَا
يُوسُفُ بْنُ عِيسَى
، قَالَ: حَدَّثَنَا
الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى
، قَالَ: حَدَّثَنَا
يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ
، عَنْ
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ
، عَنْ
أَبِيهِ
، قَالَ: سَأَلْتُ
عَائِشَةَ
عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ؟، قَالَتْ:" كُنَّا نَخْبَأُ الْكُرَاعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا، ثُمَّ يَأْكُلُهُ".
عابس کہتے ہیں کہ
میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے قربانی کے گوشت کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے لیے ایک ایک مہینے تک قربانی کے پائے رکھ چھوڑتے، پھر آپ اسے کھاتے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
4435
4436
4437
4438
4439
4440
4441