🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
528. بَابُ‏:‏ بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ‏؟‏
خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے
اطراف الحدیث — الادب المفرد حدیث نمبر 1126 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
الادب المفرد: 1126
صحیح الادب المفرد: 862
سنن دارقطنی: 1165
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ‏:‏ كَتَبَ رَجُلٌ بَيْنَ يَدَيِ ابْنِ عُمَرَ‏:‏ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، لِفُلاَنٍ، فَنَهَاهُ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ‏:‏ قُلْ‏:‏ بِسْمِ اللهِ، هُوَ لَهُ‏.‏
انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے خط لکھا: «بسم الله الرحمن الرحیم»، فلاں کے نام۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے منع کر دیا اور فرمایا کہ اس طرح لکھو: «بسم اللہ» ۔ یہ اس کے نام ہے یعنی هو لکھ کر اس کا نام لکھو۔ [الادب المفرد/كتاب الرسائل/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25839» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 862
862/1125 (صحيح الإسناد) عن أنس بن سيرين قال: كتبت لابن عمر، فقال: اكتب (بسم الله الرحمن الرحيم) ، أما بعد: إلى فلان". وفي رواية عنه قال:"كتب رجل بين يدي ابن عمر (بسم الله الرحمن الرحيم) لفلان، فنهاه ابن عمر، وقال:"قل: بسم الله، هو له" (1) .
انس بن سیرین سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے (خط) لکھا تو انہوں نے فرمایا: ”لکھو: (بسم اللہ الرحمن الرحیم)، اما بعد: فلاں کی طرف۔“ اور انہی سے ایک روایت میں ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے لکھا: (بسم اللہ الرحمن الرحیم) فلاں کے لیے، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے منع کیا اور فرمایا: ”یوں کہو: بسم اللہ، (اور اس کے بعد لکھو کہ) یہ (خط) فلاں کے لیے ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: صحيح الإسناد .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25839» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1150 ترقیم الرسالہ : -- 1165
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ ، وأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ ، قَالا: نا عُثْمَانُ بْنُ يَعْقُوبَ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعَمِّهِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ يَبْدَأُ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" . وَقَالَ النَّيْسَابُورِيُّ: يَقْرَأُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا کرتے تھے۔ نیشاپوری رحمہ اللہ نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے: قراءت کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1165]
ترقیم العلمیہ: 1150
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2420، 2441، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1164، 1165، 1166، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 2608، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 4178»
«عبد الرحمن وأبوه ضعيفان، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 323)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں