الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ التَّيَمُّمِ)
دین کا مدار رائے اور قیاس پر نہیں
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 525 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 525
سنن ابوداود: 162
بلوغ المرام: 55
سنن دارقطنی: 783
الجامع الكامل: 1702
السنن الكبرى للبيهقي: 1386
حدیث نمبر: 525
525 - وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ: لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّأْيِ لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ، وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَاهِرِ خُفَّيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَلِلدَّارِمِيِّ مَعْنَاهُ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر دین کا دارومدار عقل و رائے پر ہوتا تو موزوں پر نیچے مسح کرنا ان کے اوپر مسح کرنے سے افضل و بہتر ہوتا، جبکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ ابوداؤد؛ اور دارمی نے بھی اسی معنی میں روایت کیا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 525]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (162) والدارمي (1/ 181 ح 721)
٭ أبو إسحاق السبيعي عنعن و حديث الحميدي (47) يغني عنه .»
٭ أبو إسحاق السبيعي عنعن و حديث الحميدي (47) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 162
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّأْيِ، لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ، وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَاهِرِ خُفَّيْهِ".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ”اگر دین (کا معاملہ) رائے اور قیاس پر ہوتا، تو موزے کے نچلے حصے پر مسح کرنا اوپری حصے پر مسح کرنے سے بہتر ہوتا، حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دونوں موزوں کے اوپری حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 162]
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اگر دین رائے اور قیاس پر مبنی ہوتا تو موزوں کا نیچے والا حصہ اوپر والے کی بہ نسبت مسح کا زیادہ مستحق ہوتا، مگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے موزوں کے اوپر ہی مسح کیا کرتے تھے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 162]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 10204)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/95، سنن الدارمی/ الطھارة 43 (742) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
أبو إسحاق السبيعي مدلس (طبقات المدلسين: 91/ 3) وعنعن
وحديث الحميدي (47،بتحقيقي) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 19
إسناده ضعيف
أبو إسحاق السبيعي مدلس (طبقات المدلسين: 91/ 3) وعنعن
وحديث الحميدي (47،بتحقيقي) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 19
حدیث نمبر: 55
وعن علي رضي الله عنه أنه قال: لو كان الدين بالرأي لكان أسفل الخف أولى بالمسح من أعلاه، وقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يمسح على ظاهر خفيه. أخرجه أبو داود بإسناد حسن.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ”اگر دین کا دارومدار رائے اور عقل پر ہوتا تو موزوں کی نچلی سطح پر مسح اوپر کی بہ نسبت زیادہ قرین قیاس تھا۔ میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موزے کے بالائی حصہ پر مسح کرتے دیکھا ہے۔“ ابوداؤد نے اس کو حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 55]
«وَعَنْ» اور سے – «عَلِيٍّ» علی – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّهُ» بیشک انہوں نے – «قَالَ» فرمایا: – «لَوْ» اگر – «كَانَ» ہوتا – «الدِّينُ» دین – «بِالرَّأْيِ» رائے (عقل) کے ساتھ – «لَكَانَ» تو یقیناً ہوتا – «أَسْفَلُ» نچلا حصہ – «الْخُفِّ» موزے کا – «أَوْلَى» زیادہ حقدار – «بِالْمَسْحِ» مسح کے – «مِنْ» سے – «أَعْلَاهُ» اس کے اوپر والے حصے کے، – «وَقَدْ» اور البتہ تحقیق – «رَأَيْتُ» میں نے دیکھا – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول کو – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی – «يَمْسَحُ» وہ مسح کرتے ہیں – «عَلَى» پر – «ظَاهِرِ» ظاہر (اوپر والے حصے) – «خُفَّيْهِ» اپنے دونوں موزوں کے۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا ہے – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «بِإِسْنَادٍ» ساتھ سند کے – «حَسَنٍ» حسن۔
اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر دین کا دارومدار عقل (رائے) پر ہوتا تو موزے کا نچلا حصہ اس کے اوپر والے حصے کی نسبت مسح کیے جانے کا زیادہ حقدار ہوتا، حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دونوں موزوں کے ظاہری (اوپر والے) حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ اسے ابو داود نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 55]
اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر دین کا دارومدار عقل (رائے) پر ہوتا تو موزے کا نچلا حصہ اس کے اوپر والے حصے کی نسبت مسح کیے جانے کا زیادہ حقدار ہوتا، حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دونوں موزوں کے ظاہری (اوپر والے) حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ اسے ابو داود نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 55]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطهارة، باب كيف المسح، حديث:162، ابو إسحاق عنعن.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
ترقیم العلمیہ : 771 ترقیم الرسالہ : -- 783
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّأْيِ لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلاهُ، لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَاهَرِ خُفَّيْهِ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ: ”اگر دین کے احکام کا تعلق رائے کے ساتھ ہوتا تو موزے کا نیچے والا حصہ اوپر والے کے مقابلے میں زیادہ حق دار ہوتا، لیکن میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اوپر والے حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 783]
ترقیم العلمیہ: 771
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 200، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 662، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 118، 119، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 162، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 356، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 769، 770، 783، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 748، 1280»
«قال ابن حجر: رجال إسناده ثقات، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (4 / 225)»
«قال ابن حجر: رجال إسناده ثقات، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (4 / 225)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1702
1702. عن علي بن أبي طالب قال: لو كان الدين بالرأي لكان أسفل الخفّ أولى بالمسح من أعلاه، وقد رأيتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح على ظاهر خُفَّيهِ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (162) قال: حدَّثنا محمد بن العلاء، ثنا حفص - يعني ابن غياث - عن الأعمش، عن أبي إسحاق، عن عبد خير، عن عليّ، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1386
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:" لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّأْيِ لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَاهِرِ خُفَّيْهِ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر دین رائے سے ہوتا تو مسح موزے کے اوپر کی بجائے نیچے زیادہ مناسب ہوتا، جب کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1386]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 162»
الحكم على الحديث:
صحيح