الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2561 (کل: 14 مقامات، 9 کتب)
الادب المفرد: 783
صحیح الادب المفرد: 605
مسند عبداللہ بن مبارک: 193
الفتح الربانی: 10
السنن الكبرى للبيهقي: 5812
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4845
1 تا 10
حدیث نمبر: 2561
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَجْلَحِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ , فَقَالَ:" جَعَلْتَنِي لِلَّهِ عَدْلًا، بَلْ مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟ یوں کہو: جو اللہ تن تنہا چاہے۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2561]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، الأجلح مختلف فيه
حدیث نمبر: 783
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَجْلَحِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، قَالَ: ”جَعَلْتَ لِلَّهِ نِدًّا، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ.“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے اللہ تعالیٰ کا ند اور شریک بنا دیا۔ یوں کہے کہ جو اکیلا اللہ چاہے۔“ [الادب المفرد/كتاب الأقوال/حدیث: 783]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2561، وأخرجه النسائي في الكبريٰ برقم: 10759» انظر الصحيحة: 139
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2561، وأخرجه النسائي في الكبريٰ برقم: 10759» انظر الصحيحة: 139
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 605
605/783- (صحيح) عن ابن عباس، قال رجلٌ للنبي صلى الله عليه وسلم: ما شاء الله وشئت! قال:" جعلتَ لله ندّاً؟! ما شاء الله وحده".
0 [صحيح الادب المفرد/حدیث: 605]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2561، وأخرجه النسائي في الكبريٰ برقم: 10759» انظر الصحيحة: 139
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2561، وأخرجه النسائي في الكبريٰ برقم: 10759» انظر الصحيحة: 139
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1839
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَنْبَأَنَا أَجْلَحُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَجَعَلْتَنِي وَاللَّهَ عَدْلًا؟ بَلْ مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟ یوں کہو: جو اللہ تنہا چاہے۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 1839]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، الأجلح مختلف فيه.
حدیث نمبر: 1964
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا أَجْلَحُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا، يَقُولُ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، فَقَالَ:" بَلْ، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟) یوں کہو: جو اللہ تن تنہا چاہے۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 1964]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، أجلح مختلف فيه.
حدیث نمبر: 3247
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ أَجْلَحَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرَاجِعُهُ الْكَلَامَ، فَقَالَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ. فَقَالَ:" جَعَلْتَنِي لِلَّهِ عَدْلًا! مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟ یوں کہو: جو اللہ تن تنہا چاہے۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 3247]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أجلح بن عبدالله مختلف فيه
حدیث نمبر: 193
أنا الأَجْلَحُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَلَّمَهُ بِبَعْضِ الْكَلامِ، قَالَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، فَقَالَ:" جَعَلْتَهُ وَاللَّهِ عَدْلَيْنِ، قُلْ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض کلام کے ساتھ گفتگو کی اور کہا: جو اللہ چاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے مجھے اور اللہ کو برابر کھڑا کر دیا؟ کہہ جو اللہ اکیلا چاہے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 193]
تخریج الحدیث: «مسند أحمد (الفتح الرباني): 1/38، الأدب المفرد، بخاري: 2/261، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 4/99، تاریخ بغداد: 8/105۔»
ترقیم عوامۃ: 27227 ترقیم الشثری: -- 28397
حدثنا علي بن مسهر ، عن الاجلح ، عن يزيد بن الاصم ، عن ابن عباس قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فحدثه ببعض الكلام فقال: ما شاء الله وشئت، فقال: جعلتني لله عدلا، لا، بل ما شاء الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (جابر).
(٢) في [هـ]: (عديلًا).
(٣) في [هـ]: زيادة (وحده).
(٤) حسن؛ الأجلح صدوق، أخرجه أحمد (١٨٣٩)، والنسائي في الكبرى (١٠٨٢٥)، وابن ماجة (٢١١٧)، والبخاري في الأدب (٧٨٣)، والطحاوي في شرح المشكل (٢٢٥)، والطبراني (١٣٠٥٥)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٣٤٥)، والبيهقي (٣/ ٢١٧)، وأبو نعيم (٤/ ٩٩)، والخطيب (٨/ ١٠٥)، وابن السني (٦٦٧)، وابن عدي (١/ ٤١٩).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا، اس نے کچھ بات بیان کی اور فرمایا: جو اللہ نے چاہا اور آپ نے چاہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے مجھے اللہ کے برابر کردیا۔ نہیں بلکہ یوں کہو: جو اللہ نے چاہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28397]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ الأجلح صدوق .»
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10758، 10759، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2117، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5893، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1864، 1989، 2603، 3309، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31551، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 235، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13005، 13006، ترقيم محمد عوامة: 27227»

إسناده حسن
ترقیم عوامۃ: 30189 ترقیم الشثری: -- 31551
حدثنا علي بن مسهر ، عن الاجلح ، عن يزيد بن الاصم ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم سمع رجلا يقول: ما شاء الله وشاء فلان، فقال: جعلتني لله عدلا! قل: ما شاء الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ط]: (له).
(٣) حسن؛ الأجلح صدوق، أخرجه أحمد (١٨٣٩)، وابن ماجه (٢١١٧)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٩٨٨)، والطبراني (١٣٠٠٦)، والبيهقي ٣/ ٢١٧، والطحاوي في شرح المشكل (٢٣٥)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٣٤٥).
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو یوں کہتے ہوئے سنا: جو اللہ نے چاہا اور فلاں نے چاہا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو نے مجھے اللہ کے برابر بنادیا! تو یوں کہہ: جو کچھ اللہ نے چاہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31551]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ الأجلح صدوق .»
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10758، 10759، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2117، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5893، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1864، 1989، 2603، 3309، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28398، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 235، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13005، 13006، ترقيم محمد عوامة: 30189»

حدیث نمبر: 10
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أَجَعَلْتَنِي وَاللَّهَ عِدْلًا، بَلْ مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ) )
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو کچھ اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ”کیا تو نے مجھے اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کر دیا ہے، صرف (وہ ہوتا ہے) جو یکتا و یگانہ اللہ چاہتا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب التوحيد/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 2117، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1839 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1839»
وضاحت: فوائد: … بعد میں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی احادیث میں اس بات کی مزید وضاحت کر دی تھی کہ کائنات میں صرف اللہ تعالیٰ کی مشیت کار فرما ہے، تمام مخلوقات کی مشیت اور اختیار اسی ایک کی مشیت کے تابع ہے اور اس سے منع کر دیا تھا کہ کوئی کسی کی مشیت کو اللہ تعالیٰ کی مشیت کے برابر سمجھے، قرآن مجید میں کئی مقامات پر اس مضمون کو بیان کیا گیا ہے۔
کائنات وسیع و عریض انتظام و انصرام پر مشتمل ہے، اس کی وسعت انسانی عقلوں سے ما ورا ہے۔ اس کائنات کے پورے نظم و نسق میں اللہ تعالیٰ کی منشا و مرضی کارفرما ہے۔ خوشحالی کا معاملہ ہو یا بدحالی کا، عنایت ِ رزق کا معاملہ ہو یا تنگی ٔ رزق کا، فتح کا معاملہ ہو یا شکست کا، کامیابی کا معاملہ ہو یا ناکامی کا، حیات کا معاملہ ہو یا موت کا، بچپنے میں فوت ہو جانے کا معاملہ ہو یا ادھیڑ عمر تک زندہ رہنے کا، خوبصورتی کا معاملہ ہو یا بدصورتی کا، طلوعِ آفتاب کا معاملہ ہو یا کسوفِ شمس کا، جنت کا معاملہ ہو یا جہنم کا، غرضیکہ کائنات کے تمام معاملات کو سر انجام دینے میں اسی ایک اللہ کا حکم چلتا ہے، اسی کی سنی جاتی ہے۔ اگر سید الاولین والا ٓخرین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منشا اللہ تعالیٰ کی چاہت کے تابع ہے تو اور کون ہے کسی مائی کا لال، جو اُس کی چاہت کے سامنے اپنی مرضی کا لوہا منوا سکے۔ ہمارے ہاں بھی بعض لوگوں کو دیکھا گیا کہ وہ جب اپنے محسنوں کا ذکر کرتے ہیں تو وہ اللہ تعالیٰ اور اُن کا لفظ اور کے ساتھ ذکر کرتے ہیں، مثلا: ہم پر اللہ تعالیٰ اور آپ کا بڑا احسان ہے، اگر اللہ تعالیٰ اور آپ نہ ہوتے تو معلوم نہیں کہ ہم کون سے حالات سے گزر رہے ہوتے، جیسے اللہ تعالیٰ اور آپ کی مرضی ہو گی۔
ہمیں اپنے جملوں کی تصحیح کرنی چاہیے اور کسی کے احسانات کا تذکرہ کرتے وقت محسِنِ عظیم اللہ تعالیٰ کی عظیم ذات سے غفلت نہیں برتنی چاہیے۔

صحيح لغيره ۔ أخرجه ابن ماجه: 2117