🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25985 (کل: 14 مقامات، 13 کتب)
مسند احمد: 25985، 25098
صحیح بخاری: 230
صحیح مسلم: 672
سنن ابن ماجہ: 536
بلوغ المرام: 25
صحیح ابن خزیمہ: 287
اللؤلؤ والمرجان: 165
المنتقى ابن الجارود: 138
مصنف ابن ابی شیبہ: 918
سنن دارقطنی: 451
الفتح الربانی: 472
صحیح ابن حبان: 1382
السنن الكبرى للبيهقي: 4179
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25985
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ , قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ الْمَنِيُّ , غَسَلَ مَا أَصَابَ مِنْ ثَوْبِهِ , ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ , وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى بُقْعَةٍ فِي ثَوْبِهِ ذَلِكَ مِنْ أَثَرِ الْغُسْلِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر لگنے والے مادہ منویہ کو دھو دیا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے چلے گئے تھے اور مجھے ان کے کپڑوں پر پانی کے نشانات نظر آرہے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25985]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 229، م: 289
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 230
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْمَنِيِّ، يُصِيبُ الثَّوْبَ؟ فَقَالَتْ" كُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ وَأَثَرُ الْغَسْلِ فِي ثَوْبِهِ بُقَعُ الْمَاءِ".
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید نے، کہا ہم سے عمرو نے سلیمان سے روایت کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا (دوسری سند یہ ہے) ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالواحد نے، کہا ہم سے عمرو بن میمون نے سلیمان بن یسار کے واسطے سے نقل کیا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس منی کے بارہ میں پوچھا جو کپڑے کو لگ جائے۔ تو انہوں نے فرمایا کہ میں منی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے دھو ڈالتی تھی پھر آپ نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور دھونے کا نشان (یعنی) پانی کے دھبے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں باقی ہوتے۔ [صحيح البخاري/كتاب الوضوء/حدیث: 230]
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا: جس کپڑے کو منی لگ جائے تو (کیسے پاک کیا جائے؟) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں سے منی دھو ڈالتی، پھر آپ نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور دھونے کے نشان، یعنی پانی کے دھبے کپڑے پر باقی رہ جاتے۔ [صحيح البخاري/كتاب الوضوء/حدیث: 230]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 289 ترقیم شاملہ: -- 672
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، عَنِ الْمَنِيِّ، يُصِيبُ ثَوْبَ الرَّجُلِ، أَيَغْسِلُهُ، أَمْ يَغْسِلُ الثَّوْبَ؟ فَقَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ فِي ذَلِكَ الثَّوْبِ، وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى أَثَرِ الْغَسْلِ فِيهِ ".
محمد بن بشر نے عمرو بن میمون سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ میں نے سلیمان بن یسار سے آدمی کے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں پوچھا کہ انسان اس جگہ کو دھوئے یا (پورے) کپڑے کو دھوئے؟ تو انہوں (سلیمان بن یسار) نے کہا: مجھے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کپڑے سے) منی کو دھوتے، پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور میں اس میں دھونے کا نشان دیکھ رہی ہوتی۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 672]
عمرو بن میمون رحمہ اللہ کا قول ہے کہ میں نے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے انسان کے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں پوچھا کہ کیا انسان اس کو دھوئے گا یا کپڑے کو دھوئے گا؟ تو انہوں نے کہا: مجھے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منی دھلواتے، پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور مجھے اس میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 672]
ترقیم فوادعبدالباقی: 289
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 536
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الثَّوْبِ يُصِيبُهُ الْمَنِيُّ أَنَغْسِلُهُ، أَوْ نَغْسِلُ الثَّوْبَ كُلَّهُ؟ قَالَ سُلَيْمَانُ: قَالَتْ عَائِشَةُ " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصِيبُ ثَوْبَهُ فَيَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَخْرُجُ فِي ثَوْبِهِ إِلَى الصَّلَاةِ، وَأَنَا أَرَى أَثَرَ الْغَسْلِ فِيهِ".
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا: اگر کپڑے میں منی لگ جائے تو ہم صرف اتنا ہی حصہ دھوئیں یا پورے کپڑے کو؟ سلیمان نے کہا: ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی لگ جاتی تو اس حصے کو دھو لیتے، پھر اسی کو پہن کر نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس کپڑے میں دھونے کا نشان دیکھتی تھی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 536]
جناب عمرو بن میمون رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کپڑے کو منی لگ جائے تو کیا ہم صرف اسی حصے کو دھو لیں یا پورا کپڑا دھوئیں؟“ حضرت سلیمان رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے کو بھی وہ چیز لگ جاتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کپڑے سے اسے دھو دیتے تھے، پھر وہی کپڑا پہن کر نماز پڑھنے تشریف لے جاتے، اور مجھے کپڑے میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 536]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الوضوء 64 (227)، 65 (229)، صحیح مسلم/الطہارة 32 (289) سنن ابی داود/الطہارة 136 (373)، سنن النسائی/الطہارة 187 (296)، سنن الترمذی/الطہارة 187 (117)، (تحفة الأشراف: 16135)، مسند احمد (6/48، 142، 162، 235) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:بخاري ومسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يغسل المني ثم يخرج إلى الصلاة في ذلك الثوب،‏‏‏‏ وأنا أنظر إلى أثر الغسل فيه. متفق عليه.ولمسلم: لقد كنت أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم فركا،‏‏‏‏ فيصلي فيه. وفي لفظ له: لقد كنت أحكه يابسا بظفري من ثوبه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کپڑے پر لگی ہوئی) منی کو دھویا کرتے تھے۔ پھر اسی کپڑے کو زیب تن فرما کر نماز پڑھ لیتے تھے اور میں دھونے کے نشان اور اثر کو صاف طور پر (اپنی آنکھوں سے) دیکھتی تھی۔ (بخاری و مسلم)
اور مسلم کی روایت میں ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو کھرچ دیا کرتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کپڑے میں نماز ادا فرما لیتے تھے۔ اور مسلم ہی کی ایک روایت میں اس طرح ہے کہ جب منی خشک ہو جاتی تو میں اپنے ناخن سے اسے کھرچ کر کپڑے سے اتار دیتی۔ [بلوغ المرام/حدیث: 25]
| 25 | «وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَتْ» (انہوں نے) کہا: – «كَانَ» تھے – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «يَغْسِلُ» دھوتے – «الْمَنِيَّ» منی کو – «ثُمَّ» پھر – «يَخْرُجُ» نکلتے – «إِلَى» کی طرف – «الصَّلَاةِ» نماز – «فِي» میں – «ذَلِكَ» اسی – «الثَّوْبِ» کپڑے، – «وَأَنَا» اور میں – «أَنْظُرُ» دیکھتی – «إِلَى» طرف – «أَثَرِ» نشان – «الْغَسْلِ» دھونے کے – «فِيهِ» اس میں۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر اتفاق ہے۔ – «وَلِمُسْلِمٍ» اور مسلم کی (روایت میں ہے): – «لَقَدْ» البتہ تحقیق – «كُنْتُ» تھی میں – «أَفْرُكُهُ» اسے ملتی (رگڑتی) – «مِنْ» سے – «ثَوْبِ» کپڑے – «رَسُولِ اللَّهِ» اللہ کے رسول کے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «فَرْكًا» اچھی طرح ملنا، – «فَيُصَلِّي» تو آپ نماز پڑھتے – «فِيهِ» اس میں۔ – «وَفِي» اور میں – «لَفْظٍ» ایک لفظ – «لَهُ» ان کے (مسلم کے): – «لَقَدْ كُنْتُ» البتہ تحقیق تھی میں – «أَحُكُّهُ» اسے کھرچتی – «يَابِسًا» خشک ہونے پر – «بِظُفُرِي» اپنے ناخن سے – «مِنْ» سے – «ثَوْبِهِ» آپ کے کپڑے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کو دھوتے پھر اسی کپڑے میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس (کپڑے) میں دھونے کا نشان دیکھ رہی ہوتی تھی۔ متفق علیہ (بخاری و مسلم)۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے اسے اچھی طرح مل (رگڑ) دیتی تھی، تو آپ اس میں نماز پڑھ لیتے تھے۔ اور انہی (مسلم) کے ایک اور لفظ میں ہے: میں خشک ہونے پر اسے اپنے ناخن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔ | [بلوغ المرام/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الوضوء، باب غسل المني وفركه، وغسل ما يصيب من المرأة، حديث:229، ومسلم، الطهارة، باب حكم المني، حديث:289، وانظر حديث: 288 للرواية الثانية، وحديث: 290 للرواية الأخيرة.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25098
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ " أَنَّهَا كَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَخْرُجُ، فَيُصَلِّي وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الْبُقَعِ فِي ثَوْبِهِ مِنْ أَثَرِ الْغَسْلِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر لگنے والے مادہ منویہ کو دھو دیا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے چلے گئے تھے اور مجھے ان کے کپڑوں پر پانی کے نشانات نظر آرہے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25098]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 229، م: 289
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 287
نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، نا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنُ كُرَيْبٍ ، نا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ مَنِيُّ غَسَلَهُ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلاةِ، وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى بُقْعَةٍ مِنْ أَثَرِ الْغَسْلِ فِي ثَوْبِهِ" . هَذَا لَفْظُ الصَّنْعَانِيِّ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَتْ:" كُنْتُ أَغْسِلُ ثَوْبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَنِيِّ، فَيَخْرُجُ وَفِي ثَوْبِهِ أَثَرُ الْمَاءِ"، وَفِي حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے کو جب منی لگ جاتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُسے دھو لیتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے تشریف لے جاتے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں دھونے سے پڑنے والے نشان کو دیکھ رہی ہوتی تھی۔ ”یہ صنعانی کی روایت کے الفاظ ہیں۔ امام ابن مبارک رحمہ اللہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”وہ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے منی (لگنے کی وجہ) سے دھویا کرتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اُنہیں پہن کر) باہرتشریف لے جاتے حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں پانی کا اثر (دکھائی دیتا) تھا۔ یزید بن ہارون کی سند میں «‏‏‏‏عن عائشه» ‏‏‏‏ کی بجائے «‏‏‏‏اخبرتنی عائشه» ‏‏‏‏ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب تطهير الثياب بالغسل من الأنجاس/حدیث: 287]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 229، 230، 231، 232، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 288، وابن الجارود فى "المنتقى"، 152، 153، 154، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 287، 288، 289، 290، 294،295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1379، وأبو داود فى (سننه) برقم: 371، 372، والترمذي فى (جامعه) برقم: 116، 117، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4230، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24698»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 165
165 صحيح حديث عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَتْ: كُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلاَةِ وَأَثَرُ الغَسْلِ فِي ثَوْبِهِ، بُقَعُ الْمَاءِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس منی کے بارے میں پوچھا گیا جو کپڑے کو لگ جائے، تو انہوں نے فرمایا کہ میں منی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے دھو ڈالتی تھی، پھر آپ نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور دھونے کا نشان (یعنی) پانی کے دھبے آپ کے کپڑے میں باقی ہوتے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 165]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 64 باب غسل المني وفركه، وغسل ما يصيب المرأة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: ثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ الْمَنِيُّ غَسَلَ مَا أَصَابَهُ مِنْهُ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلاةِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الْبُقَعِ فِي ثَوْبِهِ مِنْ أَثَرِ الْغَسْلِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر منی لگ جاتی، تو اسے دھو لیتے اور نماز کے لیے نکل جاتے، دھونے کے نشانات سے بننے والے دھبوں کو میں دیکھا کرتی تھی۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 229، صحيح مسلم: 289»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 918 ترقیم الشثری: -- 918
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان ، عن عمرو بن ميمون قال: سالت سليمان بن يسار، عن الثوب يصيبه المني ايغسله او يغسل الثوب كله؟ قال سليمان ، قالت عائشة : كان النبي صلى الله عليه وسلم يصيب ثوبه فيغسله من ثوبه ثم يخرج في ثوبه إلى الصلاة وانا ارى اثر الغسل فيه"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، جـ، خ، ك].
(٢) حاشية في [خ]: (المني).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٢٢٩) ومسلم (٢٨٩) ومن طريق المصنف ابن ماجة (٥٣٦).

حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے پوچھا کہ اگر کپڑے کو منی لگ جائے تو منی کی جگہ کو دھونا ہے یا سارے کپڑے کو دھونا ہے۔ فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے پر اگر منی لگ جاتی تو کپڑے سے منی کی جگہ دھو لیتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے، جب کہ مجھے کپڑوں میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 918]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 230، 231، 232، 229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 288، 289، 290، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 152، 153، 154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 287، 288، 289، 290، 295، 294، (1/396) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1379، 1380، 1381، 1382، 2332، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 294 / 1، 297 / 3، 298 / 4، 295 / 1، 296 / 2، 299 / 5، 300 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 286، 284، 285، وأبو داود فى «سننه» برقم: 371، 372، 373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 116، 117، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4230، 4234، 4231، 4232، 4233، 4235، 4239، 4236، 4237، 4238، 4240، 4245، 4246، 4247، والدارقطني فى «سننه» برقم: 451، 449، 450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24698، 24792، 24844، 25016، 25298، 25341، 25576، 25579، 25580، 25648، 25674، 25675، 25738، 25930، 26251، 26253، 26417، 26625، 26664، 26699، 26827، 26906، 26907، 27037، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1504، 1523، 1607، والحميدي فى «مسنده» برقم: 186، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4854، والبزار فى «مسنده» برقم: 150 / 126، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1439، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 922، 925، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 263، 264، 265، 269، 268، 266، 267، 270، 274، 271، 272، 273، 275، 279، 276، 277، 278، 284، 285، 286، 287، 290، 291، 288، 292، 293، والطبراني فى «الصغير» برقم: 49، 959، 1182، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 163، 163 م، 2135، 4722، 5111، 5690، 5783، 7598، 7995، ترقيم محمد عوامة: 918»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں