الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 501
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 501 (کل: 18 مقامات، 10 کتب)
صحیح بخاری: 815
سنن ترمذی: 273
صحیح ابن خزیمہ: 634
المنتقى ابن الجارود: 199
مسند امام شافعی: 239
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 4
11 تا 18
حدیث نمبر: 2436
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، وَلَا يَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور کپڑوں اور بالوں کو دوران نماز سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2436]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 809، م: 490
حدیث نمبر: 500
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرٌو ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرَ أَنْ يَسْجُدَ مِنْهُ عَلَى سَبْعٍ، وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعْرَهُ أَوْ ثِيَابَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سات اعضاء پر سجدہ کریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات سے منع کیا گیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز کے دوران) اپنے بالوں، یا کپڑوں کو سمیٹیں۔ [مسند الحميدي/حدیث: 500]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 809، 810، 812، 815، 816، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 490، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1923، 1924، 1925، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1097، وأبو داود فى «سننه» برقم: 889، 890، والترمذي فى «جامعه» برقم: 273، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 883، 884، 1040»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 634
نا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ: عَلَى وَجْهِهِ، وَكَفَّيْهِ، وَرُكْبَتَيْهِ، وَقَدَمَيْهِ، وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعَرًا أَوْ ثَوْبًا"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سات (اعضا) پر سجدہ کرنے کا حُکم دیا گیا، اپنے چہرے، اپنے دونوں ہاتھوں، اپنے دونوں گھٹنوں اور دونوں قدموں پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالوں یا کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کر دیا گیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 634]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»
حدیث نمبر: 199
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، وَنَهَى أَنْ يَكُفَّ شَعْرًا أَوْ ثَوْبًا يَدَيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَجَبْهَتِهِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ" .
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات (اعضا) دو ہاتھ، دو گھٹنے، دونوں پاؤں کی انگلیوں کے کنارے اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا حکم دیا ہے، نیز بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 199]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 809، صحیح مسلم: 490»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
حدیث نمبر: 239
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، [ ص: 276 ] عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ مِنْهُ عَلَى سَبْعَةٍ: يَدَيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ وَجَبْهَتِهِ، وَنُهِيَ أَنْ يَكْفِتَ مِنْهُ الشَّعَرَ وَالثِّيَابَ، وَزَادَ ابْنُ طَاوُسٍ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِهِ ثُمَّ أَمَرَّهَا عَلَى أَنْفِهِ حَتَّى بَلَغَ طَرَفَ أَنْفِهِ، وَكَانَ أَبِي يَعُدُّ هَذَا وَاحِدًا.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت بیان کرتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا۔ دونوں ہاتھوں، دونوں گھٹنوں، (پاؤں کی) انگلیوں کے اطراف، اور پیشانی پر، اور اپنے بال اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا۔ ابن طاؤوس نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں کہ اپنا ہاتھ پیشانی اور ناک پر رکھا (ابن طاؤوس کہتے ہیں) میرے والد ناک اور پیشانی کو ایک ہی شمار کرتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 239]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخارى: الأذان، باب السجود على سبعة اعظم: 809، 810، 815- ومسلم، الصلاة، باب أعضاء السجود والنهي عن كف الشعر والثوب وعقص الرأس في الصلاة 490.»
حدیث نمبر: 4
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ: عَلَى يَدَيْهِ , وَجَبْهَتِهِ , وَأَنْفِهِ، وَرُكْبَتَيْهِ , وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ , وَنُهِيَ أَنْ يَكْفِتَ الشَّعْرَ وَالثِّيَابَ". قَالَ سُفْيَانُ: وَأَرَانَا ابْنُ طَاوُسٍ , فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِهِ , ثُمَّ مَرَّ بِهَا عَلَى أَنْفِهِ , حَتَّى بَلَغَ طَرَفَ أَنْفِهِ , فَقَالَ: كَانَ أَبِي يَعُدُّ هَذَا وَاحِدًا.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا کہ سات اعضاء پر سجدہ کریں، اپنے دونوں ہاتھوں، پیشانی، ناک، دونوں گھٹنوں اور پاؤں کی انگلیوں کے اطراف پر اور آپ کو منع کیا گیا کہ نماز کی حالت میں بال اور کپڑے سمیٹیں۔ راوی حدیث سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن طاؤس رحمہ اللہ نے عملاً اپنے ماتھے پر ہاتھ پھیر کر ناک کی نوک تک لے جا کر ہمیں دکھایا اور فرمایا: میرے والد طاؤس رحمہ اللہ یہ پورا حصہ ایک عضو شمار کرتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب/حدیث: 4]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاذان، باب السجود على الانف، رقم: 812، صحيح مسلم، الصلاة، باب اعضاء السجود والنهي عن كف الشعر .... الخ، رقم: 490.»
حدیث نمبر: 2648
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:" أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ مِنْهُ عَلَى سَبْعَةٍ يَدَيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ وَجَبْهَتِهِ، وَنُهِيَ أَنْ يَكْفِتَ مِنْهُ الشَّعْرَ وَالثِّيَابَ" قَالَ سُفْيَانُ وَزَادَ ابْنُ طَاوُسٍ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِهِ، ثُمَّ أَمَرَّ بِهَا عَلَى أَنْفِهِ حَتَّى بَلَغَ بِهَا طَرَفَ أَنْفِهِ قَالَ: وَكَانَ أَبِي يَعُدُّ هَذَا وَاحِدًا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جن اعضا پر سجدے کا حکم دیا گیا وہ سات ہیں: ”دو ہاتھ، دونوں گھٹنے، پاؤں کی انگلیوں کے کنارے اور پیشانی“ اور ”کپڑوں اور بالوں کو سمیٹنے“ سے منع کیا گیا۔
سفیان کہتے ہیں کہ ابن طاؤس نے یہ اضافہ کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ہاتھ اپنی پیشانی پر رکھا، پھر اس کو اپنی ناک پر سے گزارا یہاں تک کہ ناک کے کنارے تک لے آئے اور فرمایا کہ میرے والد اس (پورے) کو ایک ہی ہڈی شمار کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2648]
سفیان کہتے ہیں کہ ابن طاؤس نے یہ اضافہ کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ہاتھ اپنی پیشانی پر رکھا، پھر اس کو اپنی ناک پر سے گزارا یہاں تک کہ ناک کے کنارے تک لے آئے اور فرمایا کہ میرے والد اس (پورے) کو ایک ہی ہڈی شمار کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2648]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2649
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا ⦗١٤٩⦘ إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ يَعْنِي ابْنَ الْمَدِينِيِّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَمْرٌو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" أُمِرَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَنُهِيَ" قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ أَنْ يَكُفَّ الشَّعْرَ وَالثِّيَابَ، وَقَالَ عَمْرُو: يَكُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ قَالَ سُفْيَانُ فِي حَدِيثِ عَمْرٍو أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ: جَبْهَتِهِ وَيَدَيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ قَالَ سُفْيَانُ: إِلَّا أَنَّ ابْنَ طَاوُسٍ أَخْبَرَنَا أَنَّ طَاوُسًا كَانَ يَقُولُ بِيَدِهِ عَلَى جَبْهَتِهِ وَأَنْفِهِ، وَأَمَرَّ ابْنُ طَاوُسٍ يَدَهُ عَلَى أَنْفِهِ وَجَبْهَتِهِ قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ: كَانَ أَبِي يَقُولُ: هُوَ وَاحِدٌ، وَالْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَفِي رِوَايَةِ سُفْيَانَ مَا دَلَّ عَلَى أَنَّ ذِكْرَ الْأَنْفِ فِي الْحَدِيثِ مِنْ تَفْسِيرِ طَاوُسٍ وَقَدْ أَخْرَجَ مُسْلِمٌ حَدِيثَ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ فِي الصَّحِيحِ مُخْتَصَرًا دُونَ التَّفْسِيرِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سات اعضا پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور روکا گیا ہے“۔۔۔ ابن طاؤس کی روایت میں ہے کہ ”اپنے بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے“ اور عمرو کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: «كَفُّ شَعْرِهِ وَثِيَابِهِ» ”بالوں اور کپڑوں کو نہ سمیٹے۔“
سفیان کہتے ہیں کہ ابن طاؤس نے بتایا کہ طاؤس اپنے ہاتھ سے پیشانی اور ناک کی طرف اشارہ کرتے تھے اور ابن طاؤس نے ایسا کر کے دکھایا اور فرمایا: میرے والد کہا کرتے تھے کہ ناک اور پیشانی ایک ہی ہیں، باقی چھ دو ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں ہیں۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سفیان کی روایت میں ناک کا ذکر طاؤس کی تفسیر ہے، جب کہ امام مسلم رحمہ اللہ نے ”صحیح مسلم“ میں ابن طاؤس کی روایت مختصراً ذکر کی ہے، اس میں تفسیر نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2649]
سفیان کہتے ہیں کہ ابن طاؤس نے بتایا کہ طاؤس اپنے ہاتھ سے پیشانی اور ناک کی طرف اشارہ کرتے تھے اور ابن طاؤس نے ایسا کر کے دکھایا اور فرمایا: میرے والد کہا کرتے تھے کہ ناک اور پیشانی ایک ہی ہیں، باقی چھ دو ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں ہیں۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سفیان کی روایت میں ناک کا ذکر طاؤس کی تفسیر ہے، جب کہ امام مسلم رحمہ اللہ نے ”صحیح مسلم“ میں ابن طاؤس کی روایت مختصراً ذکر کی ہے، اس میں تفسیر نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2649]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح