الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب ذِكْرِ الْفِتَنِ وَدَلاَئِلِهَا
باب: فتنوں کا ذکر اور ان کے دلائل کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 4246 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3981
مشکوۃ المصابیح: 5396
الفتح الربانی: 12841
صحیح ابن حبان: 5963
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8049
11 تا 20
ترقیم عوامۃ: 38288 ترقیم الشثری: -- 39916
حدثنا ابو اسامة ، عن سليمان بن المغيرة قال: قال حميد : حدثنا نصر بن عاصم قال: حدثنا اليشكري قال: سمعت حذيفة يقول: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: فتنة عمياء صماء، عليها دعاة على ابواب النار، [فان تموت] يا حذيفة وانت عاض على جذل خير لك من ان تتبع احدا منهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تمته).
(٢) في [أ]: (جذر).
(٣) حسن؛ اليشكري صدوق، أخرجه أحمد (٢٣٢٨٢)، وأبو داود (٤٢٤٦)، وابن حبان (٥٩٦٣)، والنسائي في الكبرى (٨٠٣٢)، وأصله عند البخاري (٣٦٠٦)، ومسلم (١٨٤٧).
حضرت یشکری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک اندھا بہرہ فتنہ ہوگا جس کی طرف بلانے والے جہنم کے دروازوں کی طرف بلانے والے ہونگے۔ اے حذیفہ رضی اللہ عنہ! تمہیں اس حال میں موت آئے کہ تم درخت کی جڑ کو دانتوں سے پکڑے ہوئے ہو یہ بات بہتر ہے اس سے کہ تم ان میں سے کسی ایک کی پیروی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39916]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ اليشكري صدوق .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3606، 3607، 7084، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1847، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 117، 5963، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 385، 416، 8424، 8426، 8628، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7979، 7978، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4244، (4/155) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3979، 3981، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16707، 16714، 16896، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23754، 23803، 23872، 23907، 23908، 23909، 23910، 23911، 23913، 23914، 23931، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 438، 443، 444، والبزار فى «مسنده» برقم: 2794، 2799، 2811، 2939، 2959، 2961، 2962، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20711، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39896، 39895، 40220، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5690، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2893، 3531، 7343، ترقيم محمد عوامة: 38288»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3606، 3607، 7084، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1847، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 117، 5963، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 385، 416، 8424، 8426، 8628، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7979، 7978، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4244، (4/155) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3979، 3981، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16707، 16714، 16896، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23754، 23803، 23872، 23907، 23908، 23909، 23910، 23911، 23913، 23914، 23931، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 438، 443، 444، والبزار فى «مسنده» برقم: 2794، 2799، 2811، 2939، 2959، 2961، 2962، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20711، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39896، 39895، 40220، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5690، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2893، 3531، 7343، ترقيم محمد عوامة: 38288»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 12841
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ اللَّيْثِيِّ عَنْ خَالِدِ بْنِ خَالِدِ الْيَشْكُرِيِّ قَالَ خَرَجْتُ زَمَانَ فُتِحَتْ تُسْتَرُ حَتَّى قَدِمْتُ الْكُوفَةَ فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا أَنَا بِحَلْقَةٍ فِيهَا رَجُلٌ صَدَعٌ مِنَ الرِّجَالِ حَسَنَ الثَّغْرِ يُعْرَفُ فِيهِ أَنَّهُ مِنْ رِجَالِ أَهْلِ الْحِجَازِ قَالَ فَقُلْتُ مَنِ الرَّجُلُ فَقَالَ الْقَوْمُ أَوَمَا تَعْرِفُهُ فَقُلْتُ لَا فَقَالُوا هَذَا حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَقَعَدْتُ وَحَدَّثَ الْقَوْمَ فَقَالَ إِنَّ النَّاسَ كَانُوا يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَيْرِ وَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ الشَّرِّ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ الْقَوْمُ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُمْ إِنِّي سَأُخْبِرُكُمْ بِمَا أَنْكَرْتُمْ مِنْ ذَلِكَ جَاءَ الْإِسْلَامُ حِينَ جَاءَ فَجَاءَ أَمْرٌ لَيْسَ كَأَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَكُنْتُ قَدْ أُعْطِيتُ فِي الْقُرْآنِ فَهْمًا فَكَانَ رِجَالٌ يَجِيئُونَ فَيَسْأَلُونَ عَنِ الْخَيْرِ فَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ الشَّرِّ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَكُونُ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ شَرٌّ كَمَا كَانَ قَبْلَهُ شَرٌّ فَقَالَ ”نَعَمْ“ قَالَ قُلْتُ فَمَا الْعِصْمَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ”السَّيْفُ“ قَالَ قُلْتُ وَهَلْ بَعْدَ هَذَا السَّيْفِ بَقِيَّةٌ قَالَ ”نَعَمْ تَكُونُ إِمَارَةٌ عَلَى أَقْذَاءٍ وَهُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ“ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ مَاذَا قَالَ ”ثُمَّ تَنْشَأُ دُعَاةُ الضَّلَالَةِ فَإِنْ كَانَ لِلَّهِ يَوْمَئِذٍ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةٌ جَلَدَ ظَهْرَكَ وَأَخَذَ مَالَكَ فَالْزَمْهُ وَإِلَّا فَمُتْ وَأَنْتَ عَاضٌّ عَلَى جَذْلِ شَجَرَةٍ“ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ مَاذَا قَالَ ”يَخْرُجُ الدَّجَّالُ بَعْدَ ذَلِكَ مَعَهُ نَهْرٌ وَنَارٌ مَنْ وَقَعَ فِي نَارِهِ وَجَبَ أَجْرُهُ وَحَطَّ وَزْرُهُ وَمَنْ وَقَعَ فِي نَهْرِهِ وَجَبَ وَزْرُهُ وَحَطَّ أَجْرُهُ“ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ مَاذَا قَالَ ”ثُمَّ تُنْتَجُ الْمَهْرُ فَلَا يُرْكَبُ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ“ الصَّدَعُ مِنَ الرِّجَالِ الضَّرْبُ وَقَوْلُهُ فَمَا الْعِصْمَةُ مِنْهُ قَالَ السَّيْفُ كَانَ قَتَادَةُ يَضَعُهُ عَلَى الرِّدَّةِ الَّتِي كَانَتْ فِي زَمَنِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَقَوْلُهُ إِمَارَةٌ عَلَى أَقْذَاءٍ وَهُدْنَةٍ يَقُولُ صُلْحٌ وَقَوْلُهُ عَلَى دَخَنٍ يَقُولُ عَلَى ضَغَائِنَ قِيلَ لِعَبْدِ الرَّزَّاقِ مِمَّنْ التَّفْسِيرُ قَالَ عَنْ قَتَادَةَ زَعَمَ وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ”مَا هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ“ قَالَ ”قُلُوبٌ لَا تَعُودُ عَلَى مَا كَانَتْ“
خالد بن خالد یشکری کہتے ہیں:جس زمانے میں تُسْتَر فتح ہوا تھا، میں ان دنوں کوفہ میں گیا، میں ایک مسجد میں داخل ہوا اور دیکھا کہ لوگ وہاں ایک حلقہ کی صورت میں بیٹھے ہیں، اس میں ایک چھریرے بدن کا آدمی تھا، اس کے اگلے دانت یا منہ بہت خوبصورت تھا، ایسے معلوم ہوتا تھا کہ وہ حجاز کا رہنے والا ہے۔ میں نے پوچھا: یہ کون صاحب ہیں؟ لوگوں نے کہا: کیا آپ ان کو نہیں جانتے؟ میں نے کہا: جی نہیں، انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ ہیں، یہ سن کر میں بھی بیٹھ گیا، وہ لوگوں سے باتیں کرتے رہے، انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیر کے بارے میں پوچھتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شرّ کے متعلق پوچھا کرتا تھا۔ لوگوں کو اس بات پر حیرت ہوئی، لیکن انھوں نے کہا: تم جس بات پر تعجب کر رہے ہو، میں تمہیں بتلاتا ہوں۔ جب اسلام آیا تو ایسا ماحول پیدا ہوگیا کہ جو جاہلیت کے دور سے مختلف تھا، جبکہ مجھے فہمِ قرآن کا کافی ملکہ حاصل تھا، لوگ آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیر کی بات پوچھا کر تے، جبکہ میں شرکے بارے میں پوچھا کرتا تھا۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا اس خیر (یعنی ہدایت اور اسلام) کے بعد شر (اورفتنوں) کا دور آئے گا، جیسا کہ اس سے پہلے تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ میں نے کہا: اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تلوار۔ میں نے کہا: کیا تلوار کے چلنے کے بعد اسلام کا کوئی حصہ باقی رہے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں، لیکن بباطن لڑائی ہو گی اور ظاہری صلح ہو گی‘ اس کے بعد ضلالت و گمراہی کی طرف پکارنے والے منظرِ عام پر آئیں گے‘ اگر ان دنوں میں تجھے کوئی خلیفہ نظر آ جائے تو اسے لازم پکڑ لینا‘ اگرچہ وہ تیرے جسم کو اذیت پہنچائے اور تیرا مال سلب کر لے، وگرنہ اس حال میں مر جانا کہ تو درخت کے تنے کے ساتھ چمٹا ہوا ہو۔ میں نے کہا: پھر کیا ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر دجال نمودار ہو گا، اس کے پاس پانی کی نہر ہوگی اور آگ بھی ہوگی، جو آدمی اس کی آگ میں گیا، اس کے لیے اللہ کے ہاں اجر (اور نجات) لازمی ہوگی، اور اس کے تمام گناہ معاف ہوجائیں گے، لیکن جو کوئی اس کی نہر میں چلا گیا، وہ گنہگار ہوگا اور اس کا تمام اجر و ثواب ضائع ہوجائے گا۔ میں نے کہا: پھر اس کے بعد کیا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے بعد اس قدر جلد قیامت آجائے گی کہ ان دنوں جو گھوڑی بچہ جنم دے گی، ابھی تک اس پر سواری نہ کی جائے گی کہ قیامت برپا ہوجائے گی۔ اَلصَّدَعُ مِنَ الرَّجَالِ سے مراد الضرب یعنی کم گوشت والا آدمی ہے، سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا یہ سوال کہ اس فتنے سے بچنے کی کیا صورت ہوگی؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جواب کہ تلوار ہو گی، امام قتادہ اس کو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دور میں ہونے والے ارتداد پر محمول کرتے تھے، اَمَارَۃٌ عَلٰی اَقْذَائٍ وَھُدْنَۃٍ سے مراد صلح ہے، اور الدخن سے مراد دلی نفرت اور کھوٹ ہے۔ جب حدیث کے راوی عبدالرزاق سے پوچھا گیا کہ ان الفاظ کی یہ وضاحت کس نے کی ہے تو انھوں نے کہا کہ امام قتادۃ نے کی۔ ایک روایت میں ہے: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! «هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ» سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسے دل جو اپنی پہلی حالت پر واپس نہیں آئیں گے۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12841]
تخریج الحدیث: «حديث حسن دون قوله: ثم ينتج المھر فلا يركب حتي تقوم الساعة، أخرجه ابوداود: 4245، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23429 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23822»
وضاحت: فوائد: … السَّیْف:تلوار کے ذریعے عفت و عصمت کا تحفظ ہو گا۔
بقیّۃ:یعنی جب ہم ان سے لڑیں گے، تو کیا اس لڑائی کے بعد اسلام باقی رہے گا؟
أقذائ: ابن اثیر کہتے ہیں: قذاۃ کی جمع القَذی ہے اور القَذی کی جمع أقذائ ہے۔ لغت میں اس سے مراد وہ مٹی یا بھوسے کے تنکے یا میل کچیل ہے، جو آنکھ میں پڑتی ہے یا پانی میں گرتی ہے۔ حدیث میں اس لفظ کا مفہوم یہ ہے کہ بظاہر مسلمان اکٹھے تو ہوں گے، لیکن ان کے دلوں میں فساد اور کینہ ہو گا۔
دَخَن:قتادہ کی رائے کے مطابق اس سے مراد کینہ ہے، متن میںمذکور ایک طریق میں اس کی تفسیر یہ بیان کی گئی ہے: لوگوں کے دل (ان خصائل حمیدہ) کی طرف نہیں لوٹیں گے‘ جن سے وہ پہلے متصف ہوں گے۔
جَذْل:وہ لکڑی، جو اس مقصد کے لیے گاڑھی جاتی ہے، تاکہ اونٹ اس کے ساتھ خارش کریں۔
اہم فائدہ: … حافظ ابن حجرکہتے ہیں کہ طبری نے کہا: اس حدیث میں یہ وضاحت بھی کر دی گئی ہے کہ جب مسلمانوں کا ایک حاکم و خلیفہ نہ ہو اور وہ مختلف فرقوں میں بٹ چکے ہوں، تو پھر کسی مخصوص فرقے کی پیروی نہ کرے اور تمام تنظیموں سے علیحدگی اختیار کر لے، بشرطیکہ ایسا کرنے میں کسی شرّ کا خطرہ نہ ہو، اس موضوع پر مختلف احادیث میں یہی جمع و تطبیق مناسب ہے۔
بقیّۃ:یعنی جب ہم ان سے لڑیں گے، تو کیا اس لڑائی کے بعد اسلام باقی رہے گا؟
أقذائ: ابن اثیر کہتے ہیں: قذاۃ کی جمع القَذی ہے اور القَذی کی جمع أقذائ ہے۔ لغت میں اس سے مراد وہ مٹی یا بھوسے کے تنکے یا میل کچیل ہے، جو آنکھ میں پڑتی ہے یا پانی میں گرتی ہے۔ حدیث میں اس لفظ کا مفہوم یہ ہے کہ بظاہر مسلمان اکٹھے تو ہوں گے، لیکن ان کے دلوں میں فساد اور کینہ ہو گا۔
دَخَن:قتادہ کی رائے کے مطابق اس سے مراد کینہ ہے، متن میںمذکور ایک طریق میں اس کی تفسیر یہ بیان کی گئی ہے: لوگوں کے دل (ان خصائل حمیدہ) کی طرف نہیں لوٹیں گے‘ جن سے وہ پہلے متصف ہوں گے۔
جَذْل:وہ لکڑی، جو اس مقصد کے لیے گاڑھی جاتی ہے، تاکہ اونٹ اس کے ساتھ خارش کریں۔
اہم فائدہ: … حافظ ابن حجرکہتے ہیں کہ طبری نے کہا: اس حدیث میں یہ وضاحت بھی کر دی گئی ہے کہ جب مسلمانوں کا ایک حاکم و خلیفہ نہ ہو اور وہ مختلف فرقوں میں بٹ چکے ہوں، تو پھر کسی مخصوص فرقے کی پیروی نہ کرے اور تمام تنظیموں سے علیحدگی اختیار کر لے، بشرطیکہ ایسا کرنے میں کسی شرّ کا خطرہ نہ ہو، اس موضوع پر مختلف احادیث میں یہی جمع و تطبیق مناسب ہے۔
الحكم على الحديث:
حديث حسن دون قوله: ثم ينتج المھر فلا يركب حتي تقوم الساعة
حدیث نمبر: 5963
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ اللَّيْثِيُّ ، قَالَ: أَتَيْنَا الْيَشْكُرِيَّ فِي رَهْطٍ مِنْ بَنِي لَيْثٍ، فَقَالَ: مِمَّنِ الْقَوْمُ؟ فَقُلْنَا: بَنُو لَيْثٍ، فَسَأَلْنَاهُ وَسَأَلَنَا، وَقَالُوا: إِنَّا أَتَيْنَاكَ نَسْأَلُكُ عَنْ حَدِيثِ حُذَيْفَةَ، فَقَالَ: أَقْبَلْنَا مَعَ أَبِي مُوسَى قَافِلِينَ مِنْ بَعْضِ مَغَازِيهِ، قَالَ: وَغَلَتِ الدَّوَابُّ بِالْكُوفَةِ، قَالَ: فَاسْتَأْذَنْتُ أَنَا وَصَاحِبِي أَبَا مُوسَى، فَأَذِنَ لَنَا، فَقَدِمْنَا الْكُوفَةَ بَاكِرًا مِنَ النَّهَارِ، فَقُلْتُ لِصَاحِبِي: إِنِّي دَاخِلٌ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا قَامَتِ السُّوقُ خَرَجْتُ إِلَيْكَ، فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا أَنَا بِحَلْقَةٍ كَأَنَّمَا قُطِعَتْ رُءُوسُهُمْ، يَسْتَمِعُونَ إِلَى حَدِيثِ رَجُلٍ، قَالَ: فَجِئْتُ فَقُمْتُ عَلَيْهِمْ، فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَامَ إِلَى جَنْبِي، فَقُلْتُ لِلرَّجُلِ: مَنْ هَذَا؟ فَقَالَ: أَبَصْرِيُّ أَنْتَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: قَدْ عَرَفْتُ أَنَّكَ لَوْ كُنْتَ كُوفِيًّا لَمْ تَسْأَلْ عَنْ هَذَا، هَذَا حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ ، فَدَنَوْتُ مِنْهُ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: كَانَ النَّاسُ يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَيْرِ، وَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ الشَّرِّ، وَعَرَفْتُ أَنَّ الْخَيْرَ لَمْ يَسْبِقْنِي فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ مِنْ شَرٍّ؟ فَقَالَ:" يَا حُذَيْفَةُ، تَعَلَّمْ كِتَابَ اللَّهِ وَاتَّبِعْ مَا فِيهِ" يَقُولُهَا لِي ثَلاثَ مَرَّاتٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ مِنْ شَرٍّ؟ قَالَ:" فِتْنَةٌ وَشَرٌّ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الشَّرِّ خَيْرٌ؟ قَالَ:" هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ مَا هِيَ؟ قَالَ:" لا تَرْجِعُ قُلُوبُ أَقْوَامٍ عَلَى الَّذِي كَانَتْ عَلَيْهِ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ شَرٌّ؟ قَالَ: يَا حُذَيْفَةُ،" تَعَلَّمْ كِتَابَ اللَّهِ، وَاتَّبِعْ مَا فِيهِ" ثَلاثَ مَرَّاتٍ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ شَرٌّ؟ قَالَ:" فِتْنَةٌ عَمْيَاءُ صَمَّاءُ عَلَيْهَا دُعَاةٌ عَلَى أَبْوَابِ النَّارِ، فَإِنْ مُتَّ يَا حُذَيْفَةُ وَأَنْتَ عَاضٌّ عَلَى جَذْرِ خَشَبَةٍ يَابِسَةٍ خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ تَتْبَعَ أَحَدًا مِنْهُمْ" ، الْيَشْكُرِيُّ: اسْمُهُ سُلَيْمَانُ.
نصر بن عاصم لیثی بیان کرتے ہیں: ہم لوگ بنو لیث کے کچھ افراد یشکری کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے دریافت کیا: آپ کا تعلق کون سے قبیلے سے ہے؟ ہم نے جواب دیا: بنو لیث سے، ہم نے ان سے دریافت کیا اور انہوں نے ہم سے سوالات کیے۔ لوگوں نے بتایا: ہم آپ کے پاس اس لیے آئے ہیں تاکہ ہم آپ سے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول حدیث کے بارے میں دریافت کریں، تو انہوں نے بتایا: ہم لوگ کسی جنگ سے واپس آ رہے تھے، ہم سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، انہوں نے بتایا کہ کوفہ میں جانور مہنگے ہو گئے۔ پھر میں نے اور میرے ساتھی نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے اجازت مانگی، انہوں نے ہمیں اجازت دی، تو ہم دن کے ابتدائی حصے میں کوفہ آ گئے۔ میں نے اپنے ساتھی سے کہا: میں مسجد میں جاتا ہوں، جب بازار شروع ہونے کا وقت ہو گا، تو میں تمہارے پاس آ جاؤں گا۔ میں مسجد میں داخل ہوا، تو وہاں ایک حلقہ موجود تھا، ان لوگوں کے سر بالکل ساکت تھے، وہ لوگ ایک شخص کی بات سن رہے تھے۔ راوی کہتا ہے: میں آیا اور ان کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا، پھر ایک اور شخص آیا اور میرے پہلو میں کھڑا ہو گیا، میں نے اس شخص سے دریافت کیا: یہ کون صاحب ہیں؟ اس نے دریافت کیا: کیا تم بصرہ کے رہنے والے ہو؟ میں نے جواب دیا: جی ہاں! اس نے کہا: مجھے اندازہ ہو گیا تھا کیونکہ اگر تم کوفہ کے رہنے والے ہوتے، تو تم ان صاحب کے بارے میں سوال نہ کرتے، یہ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہما ہیں (جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں)۔ میں ان کے اور قریب ہو گیا، تو میں نے انہیں یہ بیان کرتے ہوئے سنا: ”لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھلائی کے بارے میں دریافت کرتے تھے اور میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے خرابیوں کے بارے میں دریافت کیا کرتا تھا، مجھے اس بات کا پتا تھا کہ بھلائی مجھ سے آگے نہیں نکلے گی۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس بھلائی کے بعد کوئی برائی بھی آئے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے حذیفہ! تم کتاب اللہ کا علم حاصل کرو اور اس میں موجود احکام کی پیروی کرو۔“ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اس بھلائی کے بعد کوئی برائی بھی آئے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آزمائش اور برائی ہو گی۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس برائی کے بعد کوئی بھلائی بھی آئے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” «هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ» (دھوئیں پر صلح)۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! «هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ» سے مراد کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کے دل دوبارہ اس کیفیت پر واپس نہیں جائیں گے جس پر وہ پہلے تھے۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اس بھلائی کے بعد کوئی برائی بھی آئے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے حذیفہ! تم اللہ کی کتاب کا علم حاصل کرو، اس میں موجود احکام کی پیروی کرو۔“ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس بھلائی کے بعد کوئی برائی بھی آئے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسی آزمائش ہو گی جو اندھا اور بہرا کر دے گی، اس فتنے پر وہ لوگ موجود ہوں گے جو جہنم کی طرف بلائیں گے، اے حذیفہ! اگر تم ایسی حالت میں مرتے ہو کہ تم نے کسی خشک لکڑی کے تنے کو دانتوں میں پکڑا ہوا ہے، تو یہ تمہارے لیے اس سے زیادہ بہتر ہو گا کہ تم ان میں سے کسی ایک شخص کی پیروی کرو۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یشکری نامی راوی کا نام سلیمان ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرهن/حدیث: 5963]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3606، 3607، 7084، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1847، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 117، 5963، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 385، 416، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4244، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3979، 3981، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23754، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 38268» «رقم طبعة با وزير 5932»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (1391). * [الْيَشْكُرِيُّ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ] قال الشيخ: كذا! والظاهر أنه خطأ من الناسخ، والصواب: سبيع. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8535
حدثنا حمزة بن العباس بن الفضل بن الحارث العَقَبي ببغداد، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا سعيد بن عامر، حدثنا أبو عامر صالح بن رُستُم، عن حُميد بن هلال، عن عبد الرحمن بن قُرْط قال: دخلتُ المسجدَ فإذا حَلْقَةٌ كأنما قُطِعَت رؤوسُهم، وإذا فيهم رجل يحدِّث، فإذا حذيفةُ، قال: كانوا يسألونَ رسولَ الله ﷺ عن الخير، وكنت أسألُه عن الشرِّ كيما أعرفُه فأتَّقِيه، وعلمتُ أنَّ الخير لا يفوتُني، قال: فقلت يا رسول الله، هل بعدَ هذا الخير الذي نحن فيه من شرٍّ؟ قال:"يا حذيفةُ، تعلَّمْ كتاب الله واعمل بما فيه" ثم قلت: يا رسول الله، هل بعد هذا الخير الذي نحنُ فيه من شرٍّ؟ قال:"يا حذيفةُ، تعلَّمْ كتاب الله واعمل بما فيه" ثم قال في الثالثة:"فتنةٌ واختلافٌ" قلت: يا رسول الله، هل بعد ذلك الشرّ من خير؟ قال:"يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله واعمل بما فيه" قلت: يا رسول الله، أبعد ذلك الشرِّ من خير؟ قال:"يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله واعمل بما فيه" قلت: يا رسول الله، هل بعد ذلك الخير من شَرٍّ؟ قال:"فتنٌ على أبوابها دُعاةٌ إلى النار، فلئِنْ تَمُتْ (2) وأنتَ عاضٌّ على جِذْلٍ (3) ، خيرٌ لك من أن تَتبعَ أحدًا منهم" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8330 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8330 - صحيح
سیدنا عبدالرحمن بن قرط رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں مسجد میں داخل ہوا تو وہاں لوگوں کا ایک حلقہ تھا (جو اتنے سکون اور خاموشی سے بیٹھے تھے) گویا ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں، اور ان میں ایک شخص حدیث بیان کر رہا تھا، وہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے کہا: لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں سوال کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شر کے بارے میں پوچھتا تھا تاکہ اسے پہچان کر اس سے بچ سکوں، اور میں جانتا تھا کہ خیر مجھ سے فوت نہیں ہوگی؛ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس خیر کے بعد جس میں ہم (اس وقت) ہیں، کوئی شر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حذیفہ! اللہ کی کتاب سیکھو اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کرو۔“ پھر میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس خیر کے بعد جس میں ہم ہیں، کوئی شر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حذیفہ! اللہ کی کتاب سیکھو اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کرو۔“ پھر تیسری بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فتنہ اور اختلاف ہوگا۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس شر کے بعد کوئی خیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حذیفہ! اللہ کی کتاب سیکھو اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کرو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس شر کے بعد کوئی خیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حذیفہ! اللہ کی کتاب سیکھو اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کرو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس خیر کے بعد کوئی شر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فتنے ہوں گے جن کے دروازوں پر جہنم کی طرف بلانے والے کھڑے ہوں گے، پس اگر تم اس حال میں مرو کہ تم کسی درخت کی جڑ کو دانتوں سے مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہو، تو یہ تمہارے لیے اس سے بہتر ہے کہ تم ان میں سے کسی کی پیروی کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8535]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8535]
تخریج الحدیث: «حديث حسن على خطأ في إسناده سلف بيانه برقم (422)» [ترقيم الرساله 8535] [ترقيم الشركة 8432] [ترقيم العلميه 8330]
الحكم على الحديث:
حديث حسن عل
حدیث نمبر: 8537
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو الوليد الطَّيالسي، حدثنا أبو عَوَانة، عن قَتَادة، عن نضر بن عاصم، عن سُبَيع بن خالد، قال: خرجتُ إلى الكوفة زمن فُتِحَت تُستَرُ لأَجلِبَ منها بِغالًا، فدخلتُ المسجدَ فإذا صَدعٌ من الرجال تعرفُ إذا رأيتَهم أنهم من رجال الحجاز، قال: قلت: مَن هذا؟ قال: فحَدَّقَني القومُ بأبصارهم وقالوا: ما تعرفُ هذا؟ هذا حُذيفةُ صاحب رسول الله ﷺ، قال: فقال حذيفة: إنَّ الناس كانوا يسألون رسول الله ﷺ عن الخير، وكنت أسألُه عن الشرِّ، قال: قلت: يا رسول الله، أرأيتَ هذا الخيرَ الذي أعطانا الله، يكون بعدَه شرٌّ كما كان قبلَه؟ قال:"نعم" قلت: يا رسول الله، فما العِصْمةُ من ذلك؟ قال:"السيفُ" قلت: وهل للسيف من بقيّةٍ؟ قال:"نعم" قال: قلت: ثم ماذا؟ قال:"ثم هُدْنةٌ على دَخَنٍ" قال:"جماعةٌ على فُرْقةٍ، فإن كان الله ﷿ يومئذٍ خليفةٌ ضَرَبَ ظهرَك وأخذ مالَك، فاسمَعْ وأطِعْ، وإِلَّا فمُتْ عاضًّا بجِذْلِ شجرة" قال: قلت: ثم ماذا؟ قال:"يخرجُ الدَّجالُ ومعه نهرٌ ونار، فمن وقَع في ناره وقع [أَجرُه] (1) وحُطَّ وِزره، ومن وقع في نهره وَجَبَ وِزرُه وحُطَّ أجرُه" قلت: ثم ماذا؟ قال:"ثمَّ إِنَّما هي قيام الساعة" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8332 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8332 - صحيح
سیدنا سبیع بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں تستر کی فتح کے زمانے میں خچر لانے کے لیے کوفہ گیا، میں مسجد میں داخل ہوا تو وہاں لوگوں کی ایک جماعت تھی جنہیں دیکھ کر پہچانا جا سکتا تھا کہ وہ حجاز کے رہنے والے ہیں، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے مجھے گھور کر دیکھا اور کہا: کیا تم انہیں نہیں جانتے؟ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ ہیں، تو حذیفہ رضی اللہ عنہ نے (بیان کرتے ہوئے) فرمایا: لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں سوال کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شر کے بارے میں پوچھتا تھا، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اس خیر کے بعد جو اللہ نے ہمیں عطا فرمائی ہے، دوبارہ شر ہوگا جیسا کہ اس سے پہلے تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: اس سے بچاؤ کا راستہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تلوار۔“ میں نے عرض کیا: کیا تلوار کے بعد کچھ باقی رہے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: پھر کیا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر «هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ» (دھوئیں پر مبنی صلح) ہوگی، یعنی اختلاف کے باوجود ایک گروہ بن جائے گا، اگر اس دن زمین پر اللہ کا کوئی خلیفہ (حکمران) ہو جو تمہاری پیٹھ پر مارے اور تمہارا مال چھین لے تب بھی (فتنے سے بچنے کے لیے) اس کی سنو اور اطاعت کرو، ورنہ اس حال میں موت کو گلے لگا لو کہ تم کسی درخت کی جڑ کو دانتوں سے مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہو۔“ میں نے عرض کیا: پھر کیا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر دجال نکلے گا جس کے ساتھ ایک نہر اور آگ ہوگی، جو اس کی آگ میں گرا اس کا اجر (اللہ کے ہاں) واجب ہو گیا اور اس کے گناہ جھڑ گئے، اور جو اس کی نہر میں گرا اس کا گناہ ثابت ہو گیا اور اس کا اجر ضائع ہو گیا۔“ میں نے عرض کیا: پھر کیا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر صرف قیامت کا قیام رہ جائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8537]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8537]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل سبيع بن خالد، فقد روى عنه جمع وذكره العجلي وابن حبان في الثقات» [ترقيم الرساله 8537] [ترقيم الشركة 8434] [ترقيم العلميه 8332]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن من أجل سبيع بن خالد
حدیث نمبر: 15771
15771- عن حذيفة بن اليمان قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: تكون فتنٌ، على أبوابها دعاةٌ إلى النار، فأن تموتَ وأنت عاضٌّ على جذل شجرةٍ خيرٌ لك من أن تتبع أحدا منهم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن ماجه (3981) عن محمد بن عمر بن علي المقدمي، حدثنا أبو عامر الخزاز، عن حميد بن هلال، عن عبدالرحمن بن قرط، عن حذيفة فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 15772
15772- عن حذيفة: إن الناس كانوا يسألون رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخير، وكنت أسأله عن الشر، فأَحدقه القوم بأبصارهم، فقال: إني قد أرى الذي تنكرون، إني قلت: يا رسول الله، أرأيت هذا الخير الذي أعطانا الله تعالى أيكون بعده شر كما كان قبله؟ قال: نعم قلت: فما العصمة من ذلك؟ قال: السيف -قال قتيبة في حديثه- قلت: وهل للسيف يعني من بقية؟ قال: نعم. قال: قلت: ماذا؟ قال: هُدنة على دَخن قال: قلت: يا رسول الله ثم ماذا يكون؟ قال: إن كان لله تعالى خليفةٌ في الأرض فضربَ ظهرَك، وأخذ مالَك فأطعْه، وإلا فمُتْ وأنت عاضٌّ بجذلِ شجرة قلت: ثم ماذا؟ قال: ثم يخرج الدجال معه نهر ونار، فمن وقع في ناره وجب أجره وحُطَّ وزرُه، ومن وقع في نهره وجب وزرُه وحُطَّ أجره. قال: قلت: ثم ماذا؟ قال: ثم هي قيام الساعة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (4244) –واللفظ له-، وأحمد (23430)، والحاكم (4/432-433) كلهم من حديث أبي عوانة، عن قتادة، عن نصر بن عاصم، عن سبيع بن خالد وهو اليشكري قال: أتيت الكوفة في زمن فُتحت تُستر، أجلب منها بِغالاً، فدخلت المسجد، فإذا صدعٌ من الرجال، وإذا رجل جالس تَعرف إذا رأيته أنه من رجال أهل الحجاز، قال: قلت من هذا؟ فتجهَّمني القوم، وقالوا: أما تعرف هذا؟ هذا حذيفة بن اليمان صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 15774
15774- عن نصر بن عاصم الليثي قال: أتينا اليشكري في رهط من بني ليث فقال: من القوم؟ فقلنا: بنو ليث أتيناك نسألك عن حديث حذيفة. قال: أقبلنا مع أبي موسى قافلين، وغَلَت الدوابُّ بالكوفة قال: فسألت أبا موسى أنا وصاحب لي، فأذن لنا، فقدمنا الكوفة، فقلت لصاحبي: أنا داخل المسجد، فإذا قامت السوق خرجتُ إليك، قال: فدخلت المسجد، فإذا فيه حلقة كأنما قطعت رؤوسهم يستمعون إلى حديث رجل، قال: فقمت عليهم، فجاء رجل، فقام إلى جنبي قال: فقلت من هذا؟ قال: أبصري أنت؟ قال: قلت: نعم. قال: قد عرفتُ ولو كنت كوفيا، لم تسأل عن هذا، قال: فدنوتُ منه، فسمعتُ حذيفة يقول:
كان الناس يسألون رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخير، وكنت أسأله عن الشر، وعرفتُ أن الخير لن يسبقني. قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ فقال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه، ثلاث مرار، قال: فقلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ فقال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه، قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: فِتنة وشر قلت: يا رسول الله بعد هذا الشر خير؟ قال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه ثلاث مرات، قلت: يا رسول الله بعد هذا الشر خير؟ قال: هُدنة على دَخن، وجماعةٌ على أقْذاءٍ فيها أو فيهم، فقلت: يا رسول الله، الهدنة على الدخن ما هي؟ قال: لا ترجع قلوب أقوام على الذي كانت عليه قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه ثلاث مرار، قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: فتنة عمياءُ صمّاءُ عليها دعاةٌ على أبواب النار، فإن مُتَّ يا حذيفة وأنت عاضٌّ على جِذْلٍ خير لك من أن تتبع أحدًا منهم.
كان الناس يسألون رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخير، وكنت أسأله عن الشر، وعرفتُ أن الخير لن يسبقني. قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ فقال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه، ثلاث مرار، قال: فقلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ فقال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه، قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: فِتنة وشر قلت: يا رسول الله بعد هذا الشر خير؟ قال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه ثلاث مرات، قلت: يا رسول الله بعد هذا الشر خير؟ قال: هُدنة على دَخن، وجماعةٌ على أقْذاءٍ فيها أو فيهم، فقلت: يا رسول الله، الهدنة على الدخن ما هي؟ قال: لا ترجع قلوب أقوام على الذي كانت عليه قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: يا حذيفة، تعلَّمْ كتاب الله، واتَّبعْ ما فيه ثلاث مرار، قال: قلت: يا رسول الله بعد هذا الخير شر؟ قال: فتنة عمياءُ صمّاءُ عليها دعاةٌ على أبواب النار، فإن مُتَّ يا حذيفة وأنت عاضٌّ على جِذْلٍ خير لك من أن تتبع أحدًا منهم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبوداود (4246)، وأحمد (23282)، وصحّحه ابن حبان (5963) كلهم من طريق سليمان بن المغيرة، عن حميد، عن نصر بن عاصم الليثي فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 15775
15775- عن سبيع بن خالد بهذا الحديث عن حذيفة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: فإن لم تجد يومئذ خليفةً، فاهرب حتى تموت، فإن تَمُتْ وأنت عاضٌّ وقال في آخره: قال: قلت: فما يكون بعد ذلك؟ قال: لو أن رجلا نتج فرسًا لم تُنتج حتى تقوم الساعة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه (4247)، وأحمد (23425) كلاهما من حديث أبي التياح، عن قال: سمعت صخرًا، يحدّث عن سبيع بن خالد، بهذا الحديث فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 8049
«يخرج الدجال ومعه نهر ونار فمن دخل نهره وجب وزره وحط أجره ومن دخل ناره وجب أجره وحط وزره ثم إنما هي قيام الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دجال نکلے گا اور اس کے ساتھ ایک نہر اور ایک آگ ہو گی، تو جو اس کی نہر میں داخل ہوا اس پر گناہ لازم ہو گیا اور اس کا اجر ختم ہو گیا، اور جو اس کی آگ میں داخل ہوا اس کے لیے اجر لازم ہو گیا اور اس کا گناہ ختم ہو گیا۔ پھر اس کے بعد بس قیامت ہی قائم ہونی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8049]
”دجال نکلے گا اور اس کے ساتھ ایک نہر اور ایک آگ ہو گی، تو جو اس کی نہر میں داخل ہوا اس پر گناہ لازم ہو گیا اور اس کا اجر ختم ہو گیا، اور جو اس کی آگ میں داخل ہوا اس کے لیے اجر لازم ہو گیا اور اس کا گناہ ختم ہو گیا۔ پھر اس کے بعد بس قیامت ہی قائم ہونی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8049]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن حذيفة. المشكاة 5396.»
قال الشيخ الألباني: صحيح