الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. (151) بَابُ ذِكْرِ نَسْخِ التَّطْبِيقِ فِي الرُّكُوعِ،
رکوع میں تطبیق (دونوں ہاتھ جوڑ کر گھٹنوں کے درمیان رکھنا) کے منسوخ ہونے کا بیان
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 595 (کل: 8 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 595
سنن نسائی: 1032
مسند احمد: 3974
المنتقى ابن الجارود: 196
مصنف ابن ابی شیبہ: 2562
سنن دارقطنی: 1281
الفتح الربانی: 1679
المستدرک علی الصحیحین: 910
حدیث نمبر: 595
نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الأَزْدِيُّ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هُوَ ابْنُ إِدْرِيسَ بْنِ يَزِيدَ الأَزْدِيُّ، نِسْبَةً إِلَى جَدِّهِ قَالَ، نا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلاةَ، قَالَ: " فَكَبَّرَ، وَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ طَبَّقَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ فَرَكَعَ" ، فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا ، فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي، كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا، ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا يَعْنِي الإِمْسَاكَ بِالرُّكَبِ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سکھائی تو «اللهُ أَكْبَرُ» کہا اور جب رُکوع کرنے کا ارادہ فرمایا تو اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھے، پھر رُکوع کیا، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو یہ خبر ملی تو اُنہوں نے فرمایا کہ میرے بھائی نے سچ کہا ہے، ہم اسی طرح کیا کرتے تھے پھر ہمیں اس کا حُکم دے دیا گیا یعنی (دونوں ہاتھوں کے ساتھ) گھٹنوں کو پکڑنے کا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 595]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 219، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 595، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 820، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1030، وأبو داود فى (سننه) برقم: 747، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2572، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1281، 1282، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4054، والبزار فى (مسنده) برقم: 1608، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 2555»
حدیث نمبر: 1032
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قال: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فَقَامَ فَكَبَّرَ فَلَمَّا أَرَادَ" أَنْ يَرْكَعَ طَبَّقَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ" وَرَكَعَ فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا، ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا يَعْنِي الْإِمْسَاكَ بِالرُّكَبِ.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، آپ کھڑے ہوئے اور آپ نے اللہ اکبر کہا، تو جب آپ نے رکوع کرنا چاہا تو اپنے ہاتھوں کو ملا کر اپنے دونوں گھٹنوں کے بیچ کر لیا، اور رکوع کیا، یہ بات سعد رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوئی تو انہوں نے کہا: میرے بھائی نے سچ کہا، ہم پہلے ایسا ہی کرتے تھے، پھر ہمیں اس کا یعنی ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم دیا گیا۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1032]
حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے منقول ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھلائی۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے اور «اَللّٰهُ أَكْبَرُ» کہا۔ جب رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پھنسا کر ہاتھوں کو گھٹنوں کے درمیان رکھ لیا۔ یہ بات حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے فرمایا: ”میرے بھائی (ابن مسعود) نے سچ کہا مگر ہم یہ کام پہلے کیا کرتے تھے، پھر (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے) ہمیں گھٹنے پکڑنے کا حکم دیا گیا۔“ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1032]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 118 (747)، (تحفة الأشراف: 9469)، مسند احمد 1/418 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 3974
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، أَمْلَاهُ عَلَيَّ مِنْ كِتَابِهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ،" فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ رَكَعَ وَطَبَّقَ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَجَعَلَهُمَا بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ، فَبَلَغَ سَعْدًا ، فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي، قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ ذَلِكَ، ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا، وَأَخَذَ بِرُكْبَتَيْهِ". حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ... هَكَذَا.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھاتے ہوئے تکبیر کہی اور رفع یدین کیا، پھر رکوع کیا تو اپنے ہاتھوں کو جوڑ کر گھٹنوں کے درمیان کر لیا، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو یہ بات معلوم ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ میرے بھائی نے سچ کہا ہے، ہم پہلے اسی طرح کرتے تھے لیکن بعد میں ہمیں گھٹنے پکڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 3974]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 534.
حدیث نمبر: 196
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلاةَ، " فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ طَبَّقَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ" ، قَالَ: فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا ثُمَّ أَمَرَنَا بِهَذَا يَعْنِي الإِمْسَاكَ بِالرُّكَبِ وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ.
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، تو تکبیر کہہ کر دونوں ہاتھ اٹھائے، جب رکوع میں گئے، تو ہتھیلیوں کو جوڑ کر گھٹنوں کے درمیان رکھا۔ علقمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: جب یہ بات سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو پہنچی، فرمایا: میرا بھائی سچ کہتا ہے، ہم ایسے ہی کیا کرتے تھے، پھر ہمیں گھٹنے پکڑنے اور اور دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنے کا حکم دیا گیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 196]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 1/378، سنن أبي داود: 747، سنن النسائي: 1031، اس حدیث کو امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (595) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (1/181، 224) نے اسے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (فتح الباری: 2/274) نے اسے قوی قرار دیا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 2555 ترقیم الشثری: -- 2562
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس ، عن عاصم ، عن عبد الرحمن بن الاسود ، عن علقمة ، عن عبد الله ، قال:" علمنا النبي صلى الله عليه وسلم الصلاة فكبر ورفع يديه ثم ركع فطبق يديه بين ركبتيه"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) صحيح، أخرجه أحمد (٣٩٧٤)، وأبو داود (٧٤٧)، والنسائي ٢/ ١٨٤، وابن خزيمة (٥٩٥)، وابن الجارود (١٩٦)، والدارقطني ١/ ٣٣٩، وأصله عند مسلم (٥٣٤).
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز اس طرح سکھائی کہ آپ نے تکبیر کہتے ہوئے ہاتھ اٹھائے، اور پھر رکوع کیا اور رکوع میں دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں کے درمیان رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: حديث رواه سفيان الثوري عن عاصم بن كليب عن عبد الرحمن بن الأسود عن علقمة عن عبد الله أن النبي صلى الله عليه وسلم قام فكبر فرفع يديه ثم لم يعد هذا خطأ يقال وهم فيه الثوري فقد رواه جماعة عن عاصم وقالوا كلهم إن النبي صلى الله عليه وسلم افتتح فرفع يديه ثم ركع فطبق وجعلهما بين ركبتيه ولم يقل أحد ما روى الثوري . قال البخاري: هذا هو المحفوظ عند أهل النظر من حديث عبد الله بن مسعود . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 219، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 595، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 820، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1030 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 623، وأبو داود فى «سننه» برقم: 747، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2572، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1281، 1282، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4054، والبزار فى «مسنده» برقم: 1608، ترقيم محمد عوامة: 2555»
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 219، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 595، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 820، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1030 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 623، وأبو داود فى «سننه» برقم: 747، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2572، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1281، 1282، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4054، والبزار فى «مسنده» برقم: 1608، ترقيم محمد عوامة: 2555»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 1265 ترقیم الرسالہ : -- 1281
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ كُلَيْبٍ ، يَذْكُرُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلاةَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ رَكَعَ وَطَبَّقَ وَجَعَلَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ" . فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا، فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي، كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا، ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا" وَجَعَلَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، يَعْنِي فِي الرُّكُوعِ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے کی تعلیم دی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کیا اور پھر آپ رکوع میں چلے گئے اور دونوں ہاتھوں کو ملا لیا اور دونوں ہاتھ گھٹنوں کے درمیان رکھ لیے۔ (راوی کہتے ہیں) اس روایت کا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا، تو انہوں نے فرمایا: میرے بھائی (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے ٹھیک کہا ہے، ہم پہلے ایسا ہی کرتے تھے، لیکن پھر ہمیں اس طرح کرنے کا حکم دیا گیا، پھر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے دونوں ہاتھ گھٹنوں کے اوپر رکھے (اس سے مراد یہ ہے: رکوع میں ایسا کرنے کا حکم دیا گیا)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1281]
ترقیم العلمیہ: 1265
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 219، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 595، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 820، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1030، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 623، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 747، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2572، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1281، 1282، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4054، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1608، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2555»
«قال الدارقطني: إسناد صحيح ثابت، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (5 / 45)»
«قال الدارقطني: إسناد صحيح ثابت، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (5 / 45)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1679
عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ (بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ رَكَعَ وَطَبَّقَ بَيْنَ يَدَيْهِ وَجَعَلَهُمَا بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ، فَبَلَغَ سَعْدًا فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي، قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ ذَلِكَ ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَٰذَا وَأَخَذَ بِرُكْبَتَيْهِ
علقمہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی اور اپنے ہاتھوں کو اٹھایا، پھر رکوع کیا اور اپنے ہاتھوں کے درمیان تطبیق ڈال کر انہیں اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھا۔ جب اس بات کا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو علم ہوا تو انھوں نے کہا: میرے بھائی (ابن مسعود) نے سچ کہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم ایسا کیا کرتے تھے،پھر ہمیں اس چیز کا حکم دے دیا گیا تھا، پھر انھوں نے وضاحت کرتے ہوئے اپنے گھٹنے پکڑے۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1679]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه ابوداود: 747، والنسائي: 2/ 184، وابن خزيمة: 595، وانظر الحديث رقم: 621، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3974 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3974»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه ابوداود: 747
حدیث نمبر: 910
أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن عُقْبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أبي، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا عبد الله بن إدريسَ، حدثنا عاصم بن كُلَيب، عن عبد الرحمن بن الأسود، عن عَلقَمة، عن عبد الله قال: عَلَّمَنا رسولُ الله ﷺ الصلاةَ، قال: فكبَّر، فلما أراد أن يركع طَبَّقَ يديه بين رُكْبتيه فركع. قال: فبَلَغَ ذلك سعدًا فقال: صَدَقَ أخي، كنا نفعلُ هذا ثم أُمِرنا بهذا؛ يعني: الإمساكَ بالرُّكَب (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّيَاقة، إنما اتَّفقا على حديث إسماعيل بن أبي خالد عن مُصعَب بن سعد عن أبيه قال: كنا نُطبِّق ثم أُمِرْنا بالرُّكَب (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 815 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّيَاقة، إنما اتَّفقا على حديث إسماعيل بن أبي خالد عن مُصعَب بن سعد عن أبيه قال: كنا نُطبِّق ثم أُمِرْنا بالرُّكَب (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 815 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور جب رکوع کا ارادہ کیا تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو جوڑ کر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھا (تطبیق)۔ جب یہ بات سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو پہنچے تو انہوں نے فرمایا: میرے بھائی نے سچ کہا، ہم پہلے اسی طرح کرتے تھے لیکن بعد میں ہمیں گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم دے دیا گیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، جبکہ شیخین نے اس کے مفہوم پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 910]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، جبکہ شیخین نے اس کے مفہوم پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي،، علقمة: هو ابن قيس النَّخَعي، وعبد الله: هو ابن مسعود» [ترقيم الرساله 910] [ترقيم الشركة 820] [ترقيم العلميه 815]
الحكم على الحديث:
إسناده قوي