🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 12665 (کل: 7 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 12665، 12664
مسند احمد: 116، 214، 240، 291
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4816
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12411 ترقیم الشثری: -- 12665
حدثنا عمرو بن طلحة ، عن اسباط بن نصر ، عن سماك ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، عن عمر ، انه قال: حلفت بابي , فإذا رجل من خلفي، يقول:" لا تحلفوا بآبائكم"، فالتفت فإذا هو رسول الله صلى الله عليه وسلم

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (عمر).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وأخرجه أحمد (١١٦)، وعبد بن حميد (٣٦)، وعبد الرزاق (١٥٩٢٥)، والخطيب في الأسماء المبهمة ٣/ ١٩٢، والترمذي في العلل (٤٥٩)، والطحاوي في شرح المشكل ٢/ ٢٨٩، والبزار (٢٠٣).

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کی قسم اٹھائی میرے پیچھے سے ایک شخص نے کہا اپنے آباؤ اجداد کی قسم مت اٹھاؤ، جب میں اس کی طرف متوجہ ہوا تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12665]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 117، 219، 246، 297، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 36، والبزار فى «مسنده» برقم: 203، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15925، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12667، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 814، 815، ترقيم محمد عوامة: 12411»

الحكم على الحديث:
إسناده مضطرب
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 116
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَكْبٍ، فَقَالَ رَجُلٌ: لَا وَأَبِي، فَقَالَ رَجُلٌ:" لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"، فَالْتَفَتُّ، فَإِذَا هُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے، ایک آدمی نے قسم کھاتے ہوئے کہا: «لَاوَأَبِي» تو دوسرے آدمی نے اس سے کہا: کہ اپنے آباؤ اجداد کے نام کی قسمیں مت کھایا کرو، میں نے دیکھا تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 116]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة فيها اضطراب، خ: 6647، م: 1646
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 214
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ، فَحَلَفْتُ: لَا وَأَبِي، فَهَتَفَ بِي رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي، فَقَالَ:" لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"، فَإِذَا هُوَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے میں تھا، ایک موقع پر میں نے قسم کھاتے ہوئے کہا «لا وابي» تو پیچھے سے ایک آدمی نے مجھ سے کہا کہ اپنے آباؤ اجداد کے نام کی قسمیں مت کھایا کرو، میں نے دیکھا تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 214]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة فيها اضطراب، خ: 6647، م:1646
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 240
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : كُنْتُ فِي رَكْبٍ أَسِيرُ فِي غَزَاةٍ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَلَفْتُ، فَقُلْتُ: لَا وَأَبِي، فَنَهَرَنِي رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي، وَقَالَ:" لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"، فَالْتَفَتُّ، فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے میں تھا، ایک موقع پر میں نے قسم کھاتے ہوئے کہا: «لا وابي» تو پیچھے سے ایک آدمی نے مجھ سے کہا کہ اپنے آباؤاجداد کے نام کی قسمیں مت کھایا کرو، میں نے دیکھا تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 240]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة فيها اضطراب، خ: 6647، م: 1646
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 291
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : كُنْتُ فِي رَكْبٍ أَسِيرُ فِي غَزَاةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَلَفْتُ، فَقُلْتُ: لَا وَأَبِي، فَهَتَفَ بِي رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي:" لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"، فَالْتَفَتُّ، فَإِذَا هُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے میں تھا، ایک موقع پر میں نے قسم کھاتے ہوئے کہا: «لا وابي» تو پیچھے سے ایک آدمی نے مجھ سے کہا کہ اپنے آباؤ اجداد کے نام کی قسمیں مت کھایا کرو، میں نے دیکھا تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 291]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة فيها اضطراب، خ: 6647، م: 1646
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12410 ترقیم الشثری: -- 12664
حدثنا حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن عكرمة ، قال: قال عمر حدثت قوما حديثا , فقلت لا وابي، فقال رجل من خلفي" لا تحلفوا بآبائكم" , قال: فالتفت , فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال:" لو ان احدكم حلف بالمسيح لهلك , والمسيح خير من آبائكم"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حدثني).
(٢) في [ن]: (تحلفن).
(٣) في [ز]: زيادة (قال).
(٤) في [أ]: سقطت (فإذا).
(٥) منقطع؛ عكرمة لا يروي عن عمر، وانظر: فتح الباري ١١/ ٥٣١، وعمدة القاري ٢٣/ ١٧٥.

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے ایک قوم سے کوئی بات کی پھر میں نے کہا نہیں میرے باپ کی قسم، ایک شخص نے میرے پیچھے سے کہا: اپنے آباؤ اجداد کی قسم مت اٹھاؤ، جب میں اس کی طرف متوجہ ہوا تو میں نے دیکھا وہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص حضرت مسیح کی قسم اٹھائے تو وہ ھلاک ہوگیا حالانکہ حضرت مسیح تمہارے آباء سے افضل اور بہتر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12664]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: مرسل عكرمة قال قال عمر يتقوى بشواهد . قال ابن حجر: هذا مرسل يتقوى بشواهده .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 117، 219، 246، 297، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 36، والبزار فى «مسنده» برقم: 203، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15925، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12668، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 814، 815، ترقيم محمد عوامة: 12410»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4816
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : أَبَنَا (عَمْرُو) بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ أَسْبَاطِ بْنِ نَصْرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: " حَلَفْتُ يَوْمًا بِأَبِي، فَإِذَا رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي يَقُولُ: لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ. قَالَ: فَالْتَفْتُّ فَإِذَا هُوَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: أَبَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّهُ قَالَ: " لَا وَأَبِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَهْ، فَإِنَّهُ مَنْ حَلَفَ بِشَيْءٍ دُونَ اللَّهِ فَقَدْ أَشْرَكَ ".
قُلْتُ: رَوَاهُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ، وَهُوَ هُنَا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک دن میں نے اپنے والد کی قسم کھائی تو اچانک میرے پیچھے سے ایک شخص نے پکارا کہ اپنے باپ دادا کی قسمیں نہ کھاؤ، میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے“؛ اسی طرح امام احمد بن حنبل نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، میرے باپ کی قسم!“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رک جاؤ! کیونکہ جس نے اللہ کے علاوہ کسی اور چیز کی قسم کھائی، اس نے یقیناً شرک کیا“؛ میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ اسے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث سے روایت کیا گیا ہے، اور یہاں یہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی اپنے والد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کے طور پر موجود ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأيمان/حدیث: 4816]
تخریج الحدیث: «سماك بن حرب: صدوق وروايته عن عكرمة خاصة مضطربة؛ أسباط بن نصر: صدوق كثير الخطأ يغرب؛ عمرو بن حماد بن طلحة: صدوق رمي بالرفض (التقريب، من الحفظ)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6271، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1646، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1533، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3764، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3249، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2094، وأخرجه مسند أحمد برقم: 214، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1037، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2341، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 5، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7031»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وأسباط بن نصر كثير الخطأ، وأصله في الصحيحين من حديث ابن عمر عن عمر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں