الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. ما قالوا فيه إذا جعل أمر امرأته بيدها (فتقول): أنت طالق ثلاثا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 19074 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 19074
سنن سعید بن منصور: 2820
ترقیم عوامۃ: 18393 ترقیم الشثری: -- 19074
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن ابن عباس ، في رجل قال لامراته: امرك بيدك، فقالت: انت طالق ثلاثا؟ فقال ابن عباس:" خطا الله نوءها , لو قالت: انا طالق ثلاثا ؛ لكان كما قالت"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
(٣) في [ب]: (فوها)، والمراد أن اللَّه جعلها تخطئ في اللفظ مما جعل الطلاق لا يقع.
(٤) منقطع؛ لانقطاع ما بين منصور وابن عباس.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا، اگر وہ یہ کہتی کہ مجھے تین طلاقیں ہیں تو پھر ویسا ہی ہوتا جیسا اس نے کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19074]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1642، 1641، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15154، 15155، 15156، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11918، 11919، 11920، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19079، 19081، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9648، ترقيم محمد عوامة: 18393»
ترقیم دار السلفیہ: 1642 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2820
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا , فَقَالَتْ: أَنْتَ الطَّلاقُ , أَنْتَ الطَّلاقُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" خَطَّأَ اللَّهُ نَوْءَهَا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: جب عورت نے شوہر کے اختیار کو حاصل کر کے کہا: ”تو طلاق، تو طلاق۔“ تو فرمایا: ”اللہ اس کی نیت کو خطا دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2820]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح الاسناد أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1641، 1642، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15154، 15155، 15156، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11918، 11919، 11920، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18393، 18395، 18396، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9648»
الحكم على الحديث:
موقوف صحيح الاسناد أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:
حدیث نمبر: 15051
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، نا الْحَسَنُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لِزَوْجِهَا: لَوْ أَنَّ مَا تَمْلِكُ مِنْ أَمْرِي كَانَ بِيَدِي لَعَلِمْتُ كَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ: فَإِنَّ مَا أَمْلِكُ مِنْ أَمْرِكِ بِيَدِكِ، قَالَتْ: قَدْ طَلَّقْتُكَ ثَلَاثًا، فَقِيلَ ذَلِكَ لِابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ:" خَطَّأَ اللهُ نَوْءَهَا فَهَلَّا طَلَّقَتْ نَفْسَهَا إِنَّمَا الطَّلَاقُ عَلَيْهَا وَلَيْسَ عَلَيْهِ".
سعید بن جبیر رحمہ اللہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا: اگر وہ اختیار مجھے مل جائے جو تیرے ہاتھ میں ہے تو جان لے کہ میں کیا کوئی ہوں تو مرد نے اپنا اختیار عورت کے سپرد کر دیا۔ عورت نے کہہ دیا: میں نے تجھے تین طلاقیں دے دیں۔ جب ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا گیا تو فرمانے لگے: اللہ تیرے کام کو غلط قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ اس نے اپنے آپ کو طلاق نہ دی ہے۔ طلاق عورت کو دی جاتی ہے نہ کہ مرد کو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15051]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15052
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا الْعَبَّاسُ بْنُ ⦗٥٧٣⦘ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، نا جَرِيرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لِزَوْجِهَا: لَوْ أَنَّ بِيَدِي مِنْ أَمْرِ الطَّلَاقِ مَا بِيَدِكَ لَفَعَلْتُ، فَقَالَ لَهَا: هُوَ بِيَدِكِ أَوْ قَدْ جَعَلْتُهُ بِيَدِكِ، فَقَالَتْ لَهُ: فَأَنْتَ طَالِقٌ ثَلَاثًا، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" خَطَّأَ اللهُ نَوْءَهَا أَلَا طَلَّقَتْ نَفْسَهَا؟" وَرُوِّينَا عَنْ مَنْصُورٍ أَنَّهُ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: بَلَغَنِي أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقُولُ:" خَطَّأَ اللهُ نَوْءَهَا لَوْ قَالَتْ قَدْ طَلَّقْتُ نَفْسِي"، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: هُمَا سَوَاءٌ يَعْنِي قَوْلَهَا طَلَّقْتُكَ وَطَلَّقْتُ نَفْسِي سَوَاءٌ وَاللهُ أَعْلَمُ.
عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا: اگر طلاق دینے کا اختیار مجھے ہو جو آپ کے اختیار میں ہے تو پھر کچھ کروں۔ تو خاوند نے یہ اختیار بیوی کو دے دیا۔ وہ کہنے لگی: تجھے تین طلاقیں، تو ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کے کام کو غلط قرار دیتے ہیں، اس نے اپنے آپ کو طلاق کیوں نہ دی۔
(ب) ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اللہ اس کے کام کو غلط قرار دیتے ہیں، اس نے یہ کیوں نہ کہا کہ میں نے اپنے آپ کو طلاق دی ہے۔ ابراہیم کہتے ہیں: اس کا قول دونوں طرح برابر ہے: «طَلَّقْتُكَ وَطَلَّقْتُ نَفْسِي» ۔
(٢٥) «بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ فِي نَفْسِهِ وَلَمْ يُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَهُ»
خاوند دل میں بیوی کو طلاق دے دے زبان سے بات نہ کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15052]
(ب) ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اللہ اس کے کام کو غلط قرار دیتے ہیں، اس نے یہ کیوں نہ کہا کہ میں نے اپنے آپ کو طلاق دی ہے۔ ابراہیم کہتے ہیں: اس کا قول دونوں طرح برابر ہے: «طَلَّقْتُكَ وَطَلَّقْتُ نَفْسِي» ۔
(٢٥) «بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ فِي نَفْسِهِ وَلَمْ يُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَهُ»
خاوند دل میں بیوی کو طلاق دے دے زبان سے بات نہ کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15052]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح