الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
209. باب المياه - ذكر الزجر عن اغتسال الجنب في أقل من القلتين من الماء حذر نجاسة على بدنه إن بقيت
پانی کے احکام کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ جنب دو قلہ سے کم پانی میں غسل نہ کرے تاکہ اس کے جسم پر نجاست باقی نہ رہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1252 (کل: 16 مقامات، 14 کتب)
صحیح ابن حبان: 1252
صحیح مسلم: 658
سنن ابوداود: 70
سنن ابن ماجہ: 605
بلوغ المرام: 5
مشکوۃ المصابیح: 474
صحیح ابن خزیمہ: 93
المنتقى ابن الجارود: 56
مصنف ابن ابی شیبہ: 1515
سنن دارقطنی: 134
الجامع الكامل: 1418
السنن الكبرى للبيهقي: 1127
1 تا 10
حدیث نمبر: 1252
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمْ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، وَهُوَ جُنُبٌ" ، فَقَالُوا: كَيْفَ نَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهً تَنَاوُلا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے جبکہ وہ جنابت کی حالت میں ہو۔“ لوگوں نے عرض کی: اے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ! پھر ہم کیا کریں؟ تو انہوں نے فرمایا: آدمی اس میں سے پانی حاصل کر لے (اور دوسری جگہ جا کر غسل کر لے)۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1252]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 239، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 282، 283، وابن الجارود فى "المنتقى"، 60، 63، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 66، بدون ترقيم، 93، 94، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1251، 1252، 1254، 1256، 1257، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 57، وأبو داود فى (سننه) برقم: 69، 70، والترمذي فى (جامعه) برقم: 68، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 344، 605، والدارقطني فى (سننه) برقم: 134، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7641» «رقم طبعة با وزير 1249»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح سنن ابن ماجه» (605): م (1/ 163). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو السائب: لا يعرف له اسم، وقد انفرد صاحب «نوادر الأصول» بتسميته عبد الله، ولم يتابع، وقد أخرج حديثه مسلم والأربعة، وهو متفق على توثيقه.
ترقیم عبدالباقی: 283 ترقیم شاملہ: -- 658
وحَدَّثَنَا وحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ ، وَأَبُو الطَّاهِرِ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى جَمِيعًا، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ ، قَالَ هَارُونُ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ، فَقَالَ: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا ".
بکیر بن اشج سے روایت ہے کہ ہشام بن زہرہ کے آزاد کردہ غلام ابوسائب نے انہیں حدیث سنائی کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل جنابت نہ کرے۔“ (ابوسائب نے) کہا: اے ابوہریرہ! وہ کیا کرے؟ انہوں نے جواب دیا: وہ (اس میں سے) پانی لے لے۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 658]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ساکن ٹھہرے ہوئے پانی میں نہ نہائے جبکہ وہ جنبی ہو۔“ ابو سائب رحمہ اللہ نے پوچھا: اے ابو ہریرہ! وہ کیسے نہائے؟ تو انہوں نے جواب دیا: پانی لے کر باہر بیٹھ کر نہائے۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 658]
ترقیم فوادعبدالباقی: 283
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 70
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنَ الْجَنَابَةِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 70]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے اور نہ جنابت سے اس میں نہائے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 70]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الطہارة 25 (344)، (تحفة الأشراف: 14137)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/433) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 605
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى ، وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيَّانِ ، قَالَا: حَدَّثَنَا بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ"، فَقَالَ: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل جنابت نہ کرے“، پھر کسی نے کہا: ابوہریرہ! تب وہ کیا کرے؟ کہا: اس میں سے پانی لے لے کر غسل کرے ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 605]
ہشام بن زہرہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ابو سائب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص جنبی ہو تو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے۔“ ابو سائب رحمہ اللہ نے کہا: ”اے ابو ہریرہ! پھر وہ کیا کرے؟“ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کسی چیز میں پانی لے کر غسل کر لے۔“ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 605]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الطہارة 29 (283)، سنن النسائی/الطہارة 139 (221)، المیاہ 3 (332)، الغسل 1 (396)، (تحفة الأشراف: 14936) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: ٹھہرے ہوئے پانی میں غوطہ لگانا منع ہے کیونکہ اس سے دوسرے لوگوں کو کراہت ہو گی، اس کا یہ مطلب نہیں کہ پانی ناپاک ہو جائے گا، اس لئے منع ہے کیونکہ پانی اگر دو قلہ سے زیادہ ہو تو وہ اس طرح کی نجاست سے ناپاک نہیں ہوتا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم
حدیث نمبر: 5
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا يغتسل أحدكم في الماء الدائم وهو جنب» . أخرجه مسلم. وللبخاري: «لا يبولن أحدكم في الماء الدائم الذي لا يجري ثم يغتسل فيه» . ولمسلم: «منه» . ولأبي داود: «ولا يغتسل فيه من الجنابة» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم میں سے جو شخص حالت جنابت میں ہو وہ کھڑے (ساکن) پانی میں غسل نہ کرے۔“ (مسلم) اور بخاری کے الفاظ ہیں کہ ”تم میں سے کوئی بھی کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے اور پھر اس میں غسل کرے۔“ (مسلم) کے الفاظ «فيه» کے بجائے «منه» ہیں۔ یعنی اس سے کچھ پانی لے کر غسل کرے اور ابوداؤد کے الفاظ ہیں «ولا يغتسل فيه من الجنابة» یعنی ”جنابت لاحق ہو جانے کی صورت میں اس میں غسل نہ کرے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 5]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» (فرمایا) – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو: – «لَا يَغْتَسِلْ» غسل نہ کرے – «أَحَدُكُمْ» تم میں سے کوئی – «فِي» میں – «الْمَاءِ» پانی – «الدَّائِمِ» رکے ہوئے / کھڑے – «وَهُوَ» درحالیکہ وہ – «جُنُبٌ» ناپاک (جنبی) ہو۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔ – «وَلِلْبُخَارِيِّ» اور بخاری کے الفاظ ہیں: – «لَا يَبُولَنَّ» ہرگز پیشاب نہ کرے – «أَحَدُكُمْ» تم میں سے کوئی – «فِي» میں – «الْمَاءِ» پانی – «الدَّائِمِ» کھڑے – «الَّذِي» جو – «لَا يَجْرِي» نہیں بہتا – «ثُمَّ» پھر – «يَغْتَسِلُ» وہ غسل کرے – «فِيهِ» اس میں۔ – «وَلِمُسْلِمٍ» اور مسلم کی روایت میں ہے: – «مِنْهُ» اس (پانی) سے۔ – «وَلِأَبِي دَاوُدَ» اور ابو داود کی روایت میں ہے: – «وَلَا يَغْتَسِلْ» اور نہ وہ غسل کرے – «فِيهِ» اس میں – «مِنَ الْجَنَابَةِ» جنابت سے۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑے ہوئے (رکے ہوئے) پانی میں غسل نہ کرے درحالیکہ وہ جنبی (ناپاک) ہو۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ اور بخاری کے الفاظ ہیں: ”تم میں سے کوئی کھڑے ہوئے پانی میں جو بہتا نہ ہو ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس میں غسل کرے۔“ اور مسلم کی ایک روایت میں ”اس میں“ کی بجائے ”اس سے“ (غسل کرے) ہے۔ اور ابو داود کی روایت میں ہے: ”اور نہ وہ اس میں جنابت کا غسل کرے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 5]
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑے ہوئے (رکے ہوئے) پانی میں غسل نہ کرے درحالیکہ وہ جنبی (ناپاک) ہو۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ اور بخاری کے الفاظ ہیں: ”تم میں سے کوئی کھڑے ہوئے پانی میں جو بہتا نہ ہو ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس میں غسل کرے۔“ اور مسلم کی ایک روایت میں ”اس میں“ کی بجائے ”اس سے“ (غسل کرے) ہے۔ اور ابو داود کی روایت میں ہے: ”اور نہ وہ اس میں جنابت کا غسل کرے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 5]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الطهارة، باب النهي عن الاغتسال في الماء الراكد، حديث: 283، واللفظ له، وانظر، حديث: 282، والبخاري، الوضوء، باب البول في الماء الدائم، حديث:239، وأبوداود، الطهارة، حديث:70، والفظ له في الرواية الأخيرة، وسنده حسن.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 474
(7) بَابُ أَحْكَامِ الْمِيَاهِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 474 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي، ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِى رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ قَالَ:"لَا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ". قَالُوا: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں جو کہ بہتا نہ ہو، پیشاب نہ کرے، پھر وہ اس میں غسل کرے۔“ متفق علیہ۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: ”تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں غسلِ جنابت نہ کرے۔“ لوگوں نے پوچھا: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ! وہ کیسے کرے؟ فرمایا: وہ وہاں سے پانی لے اور (دوسری جگہ پر غسل کرے)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 474]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (239) و مسلم (96/ 282) [الرواية الثانية في مصابيح السنة (325) و صحيح مسلم (97/ 283) ] »
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
حدیث نمبر: 8558
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے غسل کرنے لگے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8558]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح ، خ : 239 ، م : 282
حدیث نمبر: 9596
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَبُلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، وَلَا يَغْتَسِلْ فِيهِ مِنَ الْجَنَابَةِ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ہی غسل جنابت۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9596]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد جيد، خ: 239، م: 282
حدیث نمبر: 93
نا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ" ، قَالَ: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: ”تم میں سےکوئی شخص کھڑے پانی میں غسل نہ کرے جبکہ وہ جنبی ہو۔“ اس نے عرض کی کہ اے ابوہریرہ، پھر وہ کیسے (غسل) کرے؟ اُنہوں نے جواب دیا کہ وہ (اُس میں سے) پانی لے لے (اور با ہر بیٹھ کر غسل کرے)۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر الماء الذي لا ينجس، والذي ينجس إذا خالطته نجاسة/حدیث: 93]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 239، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 282، وابن الجارود فى "المنتقى"، 60، 63، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 66، 93، 94، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1251، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 57، وأبو داود فى (سننه) برقم: 69، 70، والترمذي فى (جامعه) برقم: 68، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 344، 605، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 472، والدارقطني فى (سننه) برقم: 134، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7641»
حدیث نمبر: 56
أَخْبَرَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ" ، فَقَالَ: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلَهُ تَنَاوُلا.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی کھڑے پانی میں غسل جنابت نہ کرے۔ ابو سائب رحمہ اللہ نے پوچھا: ابو ہریرہ! پھر وہ کیسے غسل کرے؟ فرمایا: ہاتھوں سے پانی لے کر نہائے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح مسلم: 283»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح مسلم