الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
10. مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَأْتِي بَهِيمَةً فَاقْتُلُوهُ
جسے تم جانور کے ساتھ بدفعلی کرتے پاؤ اسے قتل کر دو
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 8247 (کل: 22 مقامات، 15 کتب)
سنن ابوداود: 4462
سنن ابن ماجہ: 2561
بلوغ المرام: 1044
مسند اسحاق بن راہویہ: 908
مشکوۃ المصابیح: 3575
المنتقى ابن الجارود: 820
سنن دارقطنی: 3234
الفتح الربانی: 6731
الجامع الكامل: 6973
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6589
1 تا 10
حدیث نمبر: 8247
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد، حدثنا محمد بن مَسلَمة، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا عبد الله بن جعفر المَخْرَمي، عن عمرو بن أبي عمرو، عن عكرمة، عن ابن عباس، عن النبيِّ ﷺ قال:"مَن وَجَدتُّموه يعملُ عملَ قوم لوطٍ فاقتلوا الفاعلَ والمفعولَ به، ومَن وَجَدتُموه يأتي بَهيمةً فاقتلوه واقتلوا البهيمةَ معه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وللزِّيادة في ذكر البَهيمة شاهد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8049 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وللزِّيادة في ذكر البَهيمة شاهد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8049 - صحيح
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم قومِ لوط والا عمل کرتے ہوئے پاؤ تو کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا گیا ہو دونوں کو قتل کر دو، اور جسے تم کسی جانور کے ساتھ (بدفعلی) کرتے ہوئے پاؤ تو اسے بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی مار دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8247]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8247]
تخریج الحدیث: «ضعيف مرفوعًا، والصحيح وقفه كما سبق بيانه عند الرواية السالفة برقم (8245)» [ترقيم الرساله 8247] [ترقيم الشركة 8148] [ترقيم العلميه 8049]
الحكم على الحديث:
ضعيف مرفوعًا
حدیث نمبر: 4462
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مِثْلَهُ، وَرَوَاهُ عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ، وَرَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے قوم لوط کا عمل (اغلام بازی) کرتے ہوئے پاؤ تو کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا گیا ہے دونوں کو قتل کر دو“۔ [سنن ابي داود/كتاب الحدود /حدیث: 4462]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم پاؤ کہ وہ قومِ لوط کا سا عمل کرتا ہے تو فاعل اور مفعول (دونوں) کو قتل کر دو۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سلیمان بن بلال نے بواسطہ عمرو بن ابوعمرو اسی کی مانند روایت کیا۔ اور عباد بن منصور نے بواسطہ عکرمہ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت کیا۔ نیز ابن جریج نے بسند «إِبْرَاهِيمَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ» مرفوعاً روایت کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الحدود /حدیث: 4462]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الحدود 24 (1456)، سنن ابن ماجہ/الحدود 12 (2561)، (تحفة الأشراف: 6176)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/269، 300) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
أخرجه الترمذي (1456 وسنده حسن) وابن ماجه (2561 وسنده حسن)
أخرجه الترمذي (1456 وسنده حسن) وابن ماجه (2561 وسنده حسن)
حدیث نمبر: 2561
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيرِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کو تم پاؤ کہ وہ قوم لوط کا عمل (اغلام بازی) کر رہا ہے، تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2561]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم حضرت لوط علیہ السلام کی قوم والا کام کرتے دیکھو تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الحدود 29 (4462)، سنن الترمذی/الحدود 24 (1456)، (تحفة الأشراف: 6176)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/269، 300) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 1044
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به ومن وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة» . رواه أحمد والأربعة ورجاله موثقون إلا أن فيه اختلافا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ” جس شخص کو تم پاؤ کہ وہ قوم لوط کے فعل کا مرتکب ہو تو فاعل اور مفہول دونوں کو قتل کر دو۔ اور جس کسی کو پاؤ کہ وہ جانوروں کے ساتھ بدفعلی کا مرتکب ہوا تو اس مرد اور جانور دونوں کو مار ڈالو۔ “ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے۔ اس کے راویوں کی توثیق کی گئی ہے۔ مگر اس میں اختلاف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1044]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عَبَّاسٍ» ابن عباس – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ النَّبِيَّ» کہ نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» فرمایا: – «مَنْ وَجَدْتُمُوهُ» جسے تم پاؤ – «يَعْمَلُ» کہ وہ کر رہا ہو – «عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ» قوم لوط والا عمل – «فَاقْتُلُوا» تو قتل کر دو – «الْفَاعِلَ» کرنے والے کو – «وَالْمَفْعُولَ بِهِ» اور جس کے ساتھ کیا گیا اس کو – «وَمَنْ وَجَدْتُمُوهُ» اور جسے تم پاؤ – «وَقَعَ عَلَى بَهِيمَةٍ» کہ اس نے کسی جانور سے بدفعلی کی – «فَاقْتُلُوهُ» تو اسے قتل کر دو – «وَاقْتُلُوا الْبَهِيمَةَ» اور جانور کو (بھی) قتل کر دو۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَالْأَرْبَعَةُ» اور چاروں (اصحاب سنن) نے – «وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ» اور اس کے راویوں کو ثقہ قرار دیا گیا ہے – «إِلَّا أَنَّ فِيهِ» مگر یہ کہ اس میں – «اخْتِلَافًا» اختلاف ہے۔
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم قوم لوط والا عمل کرتے ہوئے پاؤ تو کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا جائے دونوں کو قتل کر دو، اور جسے تم کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ تو اسے بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“ اسے احمد اور چاروں (اصحاب سنن) نے روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ قرار دیے گئے ہیں، مگر اس (کی سند) میں اختلاف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1044]
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم قوم لوط والا عمل کرتے ہوئے پاؤ تو کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا جائے دونوں کو قتل کر دو، اور جسے تم کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ تو اسے بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“ اسے احمد اور چاروں (اصحاب سنن) نے روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ قرار دیے گئے ہیں، مگر اس (کی سند) میں اختلاف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1044]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب فيمن عمل عمل قوم لوط، حديث:4462، والترمذي، الحدود، حديث:1456، وابن ماجه، الحدود، حديث:2561، والنسائي في الكبرٰي:4 /322، حديث:7340 مختصرًا، وأحمد:1 /269، 300.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 908
اَخْبَرَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیِّ، نَا زُهَیْرٌ۔ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ اَبِیْ عَمْرٍو، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ وَجَدْتُّمُوْہٗ یَأْتِیْ الْبَهِیْمَةَ، فَاقْتُلُوْهٗ وَاقْتُلُوا الْبَهِیْمَةَ، وَمَنْ وَجَدْتُّمُوْہٗ یَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوْطٍ، فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُوْلَ بِهٖ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جس شخص کو چوپائے سے برا فعل (شہوت پوری کرنے والا عمل) کرتے دیکھو تو اس شخص کو اور اس چوپائے کو قتل کر دو، اور تم جس شخص کو قوم لوط کا سا فعل کرتے ہوئے دیکھو، تو اس فعل کو کرنے والے اور فعل کروانے والے (فاعل و مفعول) کو قتل کر دو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الديات/حدیث: 908]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الحدود، كتاب فيمن ابي بهيمة، رقم: 4464، 4462 . قال الالباني: حسن صحيح . سنن ترمذي، ابواب الحدود، باب ماجاء فيمن يقع على البهيمة، رقم: 1456، 1455 . سنن ابن ماجه، رقم: 2562، 2561 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2422 . مسند احمد: 300/1 . حاكم: 355/4 .»
حدیث نمبر: 3575
3575 - وَعَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ.
عکرمہ رحمہ اللہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم جس شخص کو قوم لوط کا سا کام کرتے ہوئے دیکھو تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3575]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (1456) و ابن ماجه (2561)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 2727
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ، فِي عَمَلِ قَوْمِ لُوطٍ، وَالْبَهِيمَةَ وَالْوَاقِعَ عَلَى الْبَهِيمَةِ، وَمَنْ وَقَعَ عَلَى ذَاتِ مَحْرَمٍ، فَاقْتُلُوهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قوم لوط والا عمل کرنے والے اور جس کے ساتھ یہ عمل کیا جائے، دونوں کو قتل کر دو، اور جو شخص کسی جانور سے بدفعلی کرے، اس شخص کو بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو، اور جو شخص کسی ذی محرم سے بدکاری کرے اسے بھی قتل کر دو۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2727]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، لضعف ابن أبى حبيبة وداود بن الحصين غير ثقة عن عكرمة. والجملة الثالثة لها شاهد من حديث البراء ابن عازب بإسناد حسن
حدیث نمبر: 2732
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ، فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی سے قوم لوط والا عمل کرے تو فاعل و مفعول دونوں کو قتل کر دو۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2732]
الحكم على الحديث:
ضعيف، وهذا الحديث من منكرات عمرو بن أبى عمرو
حدیث نمبر: 2733
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ فِي الَّذِي يَأْتِي الْبَهِيمَةَ:" اقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو شخص کسی جانور سے بدفعلی کرے، اس شخص کو بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2733]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، عباد بن منصور ضعيف ، لسوء حفظه، وتدليسه، وتغيره
حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ" .
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے آپ قوم لوط جیسا عمل کرتے ہوئے دیکھیں، تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دیں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 820]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 300/1، سنن أبي داود: 4462، سنن الترمذي: 1456، سنن ابن ماجه: 1561، اس حدیث کو امام حاکم رحمہ اللہ (355/4) نے صحیح الاسناد اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ عمرو بن ابی عمرو مولی مطلب کے بارے میں حافظ سیوطی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: «وَثَّقَهُ الْجُمْهُورُ» (الحاوي للفتاوى: 111/2)، حافظ ذہبی رحمہ اللہ کہتے ہیں: صدوق، حديثه مخرج في الصحيحين في الأصول... حديثه صالح حسن منحط عن الدرجة العليا من الصحيح (ميزان الإعتدال: 282/3)۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ (مصنف ابن أبي شيبه: 531/9، وسنده صحیح) اور راوی حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما (مصنف ابن أبي شيبة: 529/9، وسنده صحيح) کا بھی فتویٰ حدیث کے موافق ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن