الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
209. مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمرو بن العاص کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 7338 (کل: 14 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 2308
سنن ابن ماجہ: 2083
بلوغ المرام: 954
مسند احمد: 17803
المنتقى ابن الجارود: 769
سنن دارقطنی: 3839
الفتح الربانی: 7237
صحیح ابن حبان: 4300
المستدرک علی الصحیحین: 2872
الجامع الكامل: A120
1 تا 10
حدیث نمبر: 7338
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لَا تَلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا.
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم ہمارے لیے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو مشتبہ نہ کرو، ام الولد (وہ لونڈی جس کے بطن سے اس کے مالک کی اولاد پیدا ہوئی ہو) کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی عدت ہے جس کا شوہر فوت ہو چکا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمرو بن العاص رضي الله عنه/حدیث: 7338]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2308، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2083، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17347، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2890، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4300، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7300»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2308، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2083، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17347، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2890، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4300، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7300»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 2308
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ. ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ:" لَا تُلَبِّسُوا عَلَيْنَا سُنَّةً"، قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى:" سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ"، يَعْنِي أُمَّ الْوَلَدِ.
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی) سنت کو ہم پر گڈمڈ نہ کرو، (سنت یہ ہے کہ) جس کا شوہر فوت ہو جائے اس کی یعنی ام ولد ۱؎ کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2308]
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو خلط ملط مت کرو۔“ ابن مثنی نے کہا: ”ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو۔“ (کہ) ”جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے۔“ یعنی ام ولد (ان کی مراد یہ تھی کہ عورت خواہ آزاد ہو یا ام ولد سب کے لیے حکم ایک ہی ہے)۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2308]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الطلاق 33 (2083)، (تحفة الأشراف: 10743)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/203) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: ام ولد: ایسی لونڈی جس نے اپنے مالک سے بچہ جنا ہو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
سعيد بن أبي عروبة صرح بالسماع عند البيھقي (1558) وقبيصة بن ذؤيب صحابي صغير ومراسيل الصحابة مقبولة بالإجماع
سعيد بن أبي عروبة صرح بالسماع عند البيھقي (1558) وقبيصة بن ذؤيب صحابي صغير ومراسيل الصحابة مقبولة بالإجماع
حدیث نمبر: 2083
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ:" لَا تُفْسِدُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا".
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو نہ بگاڑو، ام ولد کی عدت چار ماہ دس دن ہے ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2083]
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ہم پر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت خلط ملط نہ کرو، ام ولد کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2083]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطلاق 48 (2308)، (تحفة الأشراف: 10743)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/ 203) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: ام ولد وہ لونڈی جو اپنے مالک کا بچہ جنے۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب ام ولد کے شوہر کا انتقال ہو جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے، گویا یہ عدت میں مثل آزاد کے ہے، اور دونوں میں کوئی فرق نہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 954
وعن عمرو بن العاص رضي الله عنه قال:" لا تلبسوا علينا سنة نبينا عدة أم الولد إذا توفي عنها سيدها أربعة أشهر وعشر" رواه أحمد وأبو داود وابن ماجه وصححه الحاكم وأعله الدارقطني بالانقطاع.
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہم پر خلط ملط نہ کرو کہ جب ام ولد کا آقا وفات پا جائے تو اس کی عدت چار ماہ اور دس دن ہے۔ اس روایت کو احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے اور دارقطنی نے اسے انقطاع سے معلول کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 954]
«وَعَنْ» اور سے – «عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ» عمرو بن عاص – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «لَا تَلْبِسُوا عَلَيْنَا» ہم پر خلط ملط (مشتبہ) نہ کرو – «سُنَّةَ نَبِيِّنَا» ہمارے نبی کی سنت کو – «عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ» ام ولد کی عدت – «إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا» جب فوت ہو جائے اس سے – «سَيِّدُهَا» اس کا آقا – «أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ» چار مہینے اور دس (دن) ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ» احمد، ابو داود اور ابن ماجہ نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «الْحَاكِمُ» حاکم نے – «وَأَعَلَّهُ» اور اسے معلول قرار دیا – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «بِالِانْقِطَاعِ» انقطاع (سند ٹوٹی ہونے) کی وجہ سے۔
اور سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم پر ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کو مشتبہ نہ کرو، ام ولد کا آقا جب فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ اسے احمد، ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح کہا ہے، اور دارقطنی نے اسے انقطاع کی وجہ سے معلول قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 954]
اور سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم پر ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کو مشتبہ نہ کرو، ام ولد کا آقا جب فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ اسے احمد، ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح کہا ہے، اور دارقطنی نے اسے انقطاع کی وجہ سے معلول قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 954]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطلاق، باب في عدة أم الولد، حديث:2308، وابن ماجه، الطلاق، حديث:2083، وأحمد:4 /203، والحاكم:2 /209 وصححه علي شرط الشيخين، ووافقه الذهبي، والدارقطني:3 /309 وقال: "هو مرسل لأن قبيصة لم يسمع من عمرو" وتبعه البيهقي:7 /448.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 17803
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ ، عَن قَتَادَةَ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ:" لَا تَلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا، عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا: أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ" .
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تم ہمارے اوپر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں اشتباہ پیدا نہ کرو، ام ولدہ کا آقا اگر فوت ہوجائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہوگی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17803]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه، قبيصة لم يسمع من عمرو
حدیث نمبر: 769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثني أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: ثني عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا" .
سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی سنت مشتبہ نہ کرو، ام ولد (جس کی مالک سے اولاد ہو) کا مالک فوت ہو جائے، تو اس کی عدت وہی ہے، جو اس (آزاد) عورت کی ہے، جس کا خاوند فوت ہو جائے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف لأنه مرسل: سنن أبي داود: 2308، سنن ابن ماجه: 2083، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4300) نے صحیح اور امام حاکم رحمہ اللہ (208/2) نے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے، امام دارقطنی رحمہ اللہ (سنن: 310/4) فرماتے ہیں: «وَهُوَ مُرْسَلٌ لِأَنَّ قَبِيصَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَمْرٍو» امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف لأنه مرسل
ترقیم العلمیہ : 3780 ترقیم الرسالہ : -- 3839
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى، نَا سَعِيدٌ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ:" لا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا، عِدَّتُهَا عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ" ،.
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”تم ہمارے سامنے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (کا حکم) خلط ملط نہ کرو، اس کی عدت بیوہ عورت کی عدت جتنی، یعنی ام ولد کی عدت (چار ماہ دس دن) ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3839]
ترقیم العلمیہ: 3780
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4300، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2308، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2083، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15680، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3836، 3837، 3838، 3839، 3841، 3842، 3843، 3844، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18082، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 7338، 7349، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19074، 19090»
«: (8 / 264)»
«: (8 / 264)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 7237
عَنْ قَبِیصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لَا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صلى الله عليه وآله وسلم عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ۔
۔ سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو ہم پر خلط ملط نہ کرو، جب ام ولد کا آقا فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہو گی۔ [الفتح الربانی/كتاب العدد/حدیث: 7237]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، قبيصة لم يسمع من عمرو، أخرجه ابوداود: 2308، وابن ماجه: 2083، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17803 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17956»
وضاحت: فوائد: … جس لونڈی سے اس کے آزاد مالک کا بچہ ہو جائے، اس کو ام ولد کہتے ہیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لانقطاعه
حدیث نمبر: 4300
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ: لا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ وَمَطَرٌ الْوَرَّاقُ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، فَمَرَّةً يُحَدِّثُ عَنْ هَذَا، وَأُخْرَى عَنْ ذَلِكَ.
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”تم لوگ ہمارے لیے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو مشتبہ نہ کرو، ام ولد کی عدت وہی ہو گی جو بیوہ عورت کی عدت ہوتی ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابن ابوعروبہ نے یہ روایت قتادہ اور مطر وراق (دونوں) سے سنی ہے، (ان دونوں نے) رجاء بن حیوہ سے (نقل کی ہے)، تو ایک مرتبہ انہوں نے اسے اس سے نقل کر دیا اور ایک مرتبہ اس سے نقل کر دیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطلاق/حدیث: 4300]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 831، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4300، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2853، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2308، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2083، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 15680، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3836، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18082» «رقم طبعة با وزير 4286»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1998). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
حدیث نمبر: 2872
حدثني علي بن عيسى بن إبراهيم الحِيْري، حدثنا محمد بن عمرو بن النضر الحَرَشي، حدثنا عبد الله بن مَسلَمة، حدثني عبد الأعلى، حدثنا سعيد، عن مَطَر، عن رجاء بن حَيْوة، عن قَبِيصة بن ذُؤيب، عن عمرو بن العاص، قال: لا تَلبِسُوا علينا سنّةَ نبينا محمد ﷺ في أمِّ الولد، إذا توفي عنها سيِّدُها عدّتُها ﴿أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا﴾ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2836 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2836 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ام ولد (وہ لونڈی جس سے اس کے مالک کی اولاد ہو) کے معاملے میں ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو ہم پر مشتبہ نہ کرو، جب اس کا مالک وفات پا جائے تو اس کی عدت ﴿أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا﴾ ”چار ماہ دس دن“ [سورة البقرة: 234] ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطلاق/حدیث: 2872]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطلاق/حدیث: 2872]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا حسن، مَطَرٌ - وهو ابن طهمان الورّاق - حديثه حسن في المتابعات والشواهد، وهذا منها، فقد تابعه قتادة كما سيأتي، وقول الدارقطني في "سننه" (3836): قبيصة لم يسمع من عمرو، فيه نظر كما قال ابن عبد الهادي في "المحرر" (1082)، وقال ابن التركماني في "الجوهر النقي" 7/ ...» [ترقيم الرساله 2872] [ترقيم الشركة 2853] [ترقيم العلميه 2836]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح