الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
68. انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی
حدیث نمبر: 68
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن في الإنسان عظما لا تاكله الارض ابدا، فيه يركب يوم القيامة"، قالوا: اي عظم؟ قال:" عجب الذنب"، وقال ابو الحسن: إنما هو عجم، ولكنه قال بالميمقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ فِي الإِنْسَانِ عَظْمًا لا تَأْكُلُهُ الأَرْضُ أَبَدًا، فِيهِ يُرَكَّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، قَالُوا: أَيُّ عَظْمٍ؟ قَالَ:" عَجْبُ الذَّنَبِ"، وَقَالَ أَبُو الْحَسَنِ: إِنَّمَا هُوَ عَجْمُ، وَلَكِنَّهُ قَالَ بِالْمِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان میں ایک ہڈی ہوتی ہے جسے زمین کبھی نہیں کھاتی، اس ہڈی سے لوگوں کو روز قیامت بنایا جائے گا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! وہ کون سی ہڈی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ریڑھ کی ہڈی ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التفسير، باب وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمٰوَاتِ وَمَنْ فِي الأَرْضِ، رقم الحديث: 4814، وباب يوم ينفخ فى الصور فتأتون أفواجًا، رقم: 4935 - صحيح مسلم، كتاب الفتن واشراط الساعة، باب ما بين النفختين، رقم: 2955/143، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم.... - مسند أحمد: 70/16، رقم: 8165.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.