الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
4. باب الصداق
4. حق مہر کا بیان
حدیث نمبر: 891
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عائشة رضي الله عنها: ان عمرة بنت الجون تعوذت من رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم حين ادخلت عليه،‏‏‏‏ (تعني لما تزوجها) فقال: «‏‏‏‏لقد عذت بمعاذ» ‏‏‏‏ فطلقها وامر اسامة فمتعها بثلاثة اثواب. اخرجه ابن ماجه وفي إسناده راو متروك. واصل القصة في الصحيح من حديث ابي اسيد الساعدي.وعن عائشة رضي الله عنها: أن عمرة بنت الجون تعوذت من رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم حين أدخلت عليه،‏‏‏‏ (تعني لما تزوجها) فقال: «‏‏‏‏لقد عذت بمعاذ» ‏‏‏‏ فطلقها وأمر أسامة فمتعها بثلاثة أثواب. أخرجه ابن ماجه وفي إسناده راو متروك. وأصل القصة في الصحيح من حديث أبي أسيد الساعدي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عمرہ بنت الجون نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کی جب اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (خلوت میں) داخل کیا گیا یعنی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے نکاح کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے ٹھیک پناہ دینے والے کی پناہ طلب کی ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے طلاق دیدی اور اسامہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اس کو فائدے کے طور پر تین کپڑے دے دو۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کی ہے۔ اس کی سند میں متروک راوی ہے۔ اس کا اصل قصہ صحیح بخاری میں ابواسید ساعدی سے مروی ہے۔

تخریج الحدیث: «[موضوع] أخرجه ابن ماجه، الطلاق، باب متعة الطلاق، حديث:2037.* عبيد بن القاسم متروك، كذبه ابن معين، واتهمه أبوداود بالوضع (تقريب)، وحديث البخاري، الطلاق، حديث:5254 هو الصحيح، وحديث أبي أسيد الساعدي: أخرجه البخاري، الطلاق، حديث:5255 وانظر، حديث:924.»

Narrated 'Aishah (RA): 'Amrah (RA) daughter al-Jaun sought refuge (in Allah) from Allah's Messenger (ﷺ) when she was brought in to him - meaning when he married her - and he said, "You have sought refuge in the One Worthy of seeking refuge in." Then he divorced her, and commanded Usama who gave her three garments as a gift (i.e. dowry). [Ibn Majah reported it, but there is a rejected narrator in its chain of narrators]. The origin of the aforesaid story is found in the Sahih of al-Bukhari from Abu Usaid as-Sa'idi's Hadith.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.