الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 902 (کل: 38 مقامات، 18 کتب)
مسند احمد: 902
صحیح مسلم: 6601
سنن ابوداود: 4807
سنن ابن ماجہ: 3688
سنن دارمی: 2828
مصنف ابن ابی شیبہ: 26952
السنن الكبرى للبيهقي: 20797
31 تا 38
حدیث نمبر: 12646
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا كَانَتِ الْأَرْضُ مُخْصِبَةً فَتَقَصَّرُوا فِي السَّيْرِ، وَأَعْطُوا الرِّكَابَ حَقَّهَا، فَإِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ يُسَمَّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ يُسَمَّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب زمین ہریالی ہو، تو تم آرام سے سفر کرو اور سواریوں کو ان کا حق دو، بے شک اللہ تعالیٰ مہربان ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12646]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12646]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10811)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12647
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يُحِبُّ الرِّفْقَ وَيَرْضَاهُ، وَيُعِينُ عَلَيْهِ مَا لَا يُعِينُ عَلَى الْعُنْفِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّمِينُ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّمِينُ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نرمی سے محبت کرتا ہے، اور اس سے راضی ہوتا ہے، اور نرمی پر وہ مدد کرتا ہے، جو مدد وہ سختی پر نہیں کرتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی صدقہ بن عبداللہ سمین ہے، جسے ابوحاتم رازی نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12647]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7477)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1771
«إن الله تعالى رفيق يحب الرفق ويعطي عليه ما لا يعطي على العنف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے، وہ نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور وہ نرمی پر وہ کچھ عطا کرتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1771]
”بے شک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے، وہ نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور وہ نرمی پر وہ کچھ عطا کرتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1771]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد د] عن عبد الله بن المغفل [هـ حب] عن أبي هريرة [حم هب] عن علي [طب] عن أبي أمامة [البزار] عن أنس. الروض 36 و764: الدارمي، الخرائطي، حب، حل، والطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7921
"يا عائشة! إن الله رفيق يحب الرفق ويعطي على الرفق ما لا يعطي على العنف وما لا يعطي على ما سواه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے، نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا اور جو اس کے سوا کسی اور چیز پر نہیں دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7921]
”اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے، نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا اور جو اس کے سوا کسی اور چیز پر نہیں دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7921]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1785.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7446
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، ثَنَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ الرِّفْقَ وَيَرْضَاهُ، وَيُعِينُ عَلَيْهِ مَا لَا يُعِينُ عَلَى الْعُنْفِ ".
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نرمی کو پسند کرتا ہے اور اس سے راضی ہوتا ہے، اور اس پر ایسی مدد کرتا ہے جو سختی پر نہیں کرتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7446]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 95، حدیث 7477»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3590 / 807، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2620، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25819»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3590 / 807، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2620، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25819»
حدیث نمبر: 10765
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، حَدَّثَنِي الْمَدِينِيُّ ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا كَانَتِ الْأَرْضُ مُخْصِبَةً، فَتَقَصَّدُوا فِي السَّيْرِ، وَأَعْطُوا الرِّكَابَ حَقَّهَا ؛ فَإِنَّ اللهَ تَعَالَى رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَإِنْ كَانَتْ مُجْدِبَةً فَانْجُوا، وَعَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ ؛ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ، وَإِيَّاكُمْ وَالتَّعْرِيسَ عَلَى ظَهْرِ الطَّرِيقِ ؛ فَإِنَّهُ مَأْوَى الْحَيَّاتِ، وَمَدْرَجَةُ السِّبَاعِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب زمین سرسبز و شاداب ہو تو سفر میں میانہ روی اختیار کرو اور سواریوں کا حق ادا کرو؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے، اور اگر زمین بنجر ہو تو تیزی سے سفر کرو، اور رات کے سفر کو لازم پکڑو؛ کیونکہ رات میں زمین جلدی طے ہو جاتی ہے، اور راستے پر پڑاؤ ڈالنے سے بچو؛ کیونکہ یہ سانپوں کا مسکن اور درندوں کی گزرگاہ ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10765]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 328، حدیث 10811»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5302»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5302»
حدیث نمبر: 2934
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ قَالَ: نَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ ، وَلَا عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ إِلَّا سَعِيدٌ الْجَرْمِيُّ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ ، وَلَا عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ إِلَّا سَعِيدٌ الْجَرْمِيُّ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل نرمی فرمانے والا ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں فرماتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید رحمہ اللہ نے، اور سعید رحمہ اللہ سے صرف ابوعبیدہ رحمہ اللہ نے، جبکہ ابوعبیدہ رحمہ اللہ سے صرف سعید الجرمی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2934]

تخریج الحدیث: «قال أحمد بن حنبل: ذاكرت بهذا الحديث أحمد بن حنبل فقال عمن كتبت قلت حدثنا به سعيد الجرمي فأثنى على سعيد خيرا وقال يرويه عن سعيد عن قتادة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال «علل الحديث، ج 6، ص 120» »
«قال الدارقطني: والمحفوظ عن قتادة مرسلا «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 138» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7114، والطبراني فى «الصغير» برقم: 221، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3682»

الصواب مرسل
حدیث نمبر: 3682
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ الْأَذَنِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں کرتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک سے ابو الاحوص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حسن بن عیسیٰ حربی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الطاء/حدیث: 3682]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک سے ابو الاحوص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حسن بن عیسیٰ حربی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الطاء/حدیث: 3682]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7114، والطبراني فى «الصغير» برقم: 221، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2934»