🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ارْحَمْ مَنْ فِي الْأَرْضِ يَرْحَمْكَ مَنْ فِي السَّمَاءِ .
تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 7824 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 7824، 8203
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7824
أخبرني إبراهيم بن عِصمة بن إبراهيم العَدْل، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا يحيى بن يحيى، أخبرنا جَرير، عن منصور، عن أبي عثمان، عن أبي هريرة قال: قال خَليلي وصَفِيِّي صاحبُ هذه الحُجْرة ﷺ:"ما نُزِعَتِ الرَّحمةُ إِلَّا مِن شَقِيٍّ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وأبو عثمان هذا: هو مولى المغيرة، وليس بالنَّهْديِّ، ولو كان النَّهديَّ لحكمتُ بصحَّته على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7632 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے خلیل اور برگزیدہ دوست، اس حجرے کے مالک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رحمت صرف بدبخت کے دل سے ہی نکالی جاتی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ ابو عثمان، مغیرہ کے آزاد کردہ غلام ہیں نہ کہ نہدی، اگر یہ نہدی ہوتے تو میں اسے شیخین کی شرط پر صحیح قرار دیتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7824]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل أبي عثمان: وهو التَّبان» [ترقيم الرساله 7824] [ترقيم الشركة 7731] [ترقيم العلميه 7632]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8203
أخبرنا أبو عبد الله الشَّيباني وأبو يحيى السَّمَر قندي، قالا: حدثنا محمد بن نصر الإمام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا مَخْلَد بن يزيد الجَزَري، عن ابن جُرَيج، عن عمرو بن مُسلِم، عن طاووس، عن عائشة، عن رسول الله ﷺ قال:"اللهُ ورسوله مَولَى مَن لا مَولى له، والخالُ وارثُ مَن لا وارثَ له" (3)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8004 - على شرط البخاري ومسلم
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اور اس کا رسول اس کے سرپرست ہیں جس کا کوئی سرپرست نہ ہو، اور ماموں اس کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفرائض/حدیث: 8203]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عمرو بن مسلم» [ترقيم الرساله 8203] [ترقيم الشركة 8103] [ترقيم العلميه 8004]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں