الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
361. إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها ....
جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 360 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17158
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6610
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6233
حدیث نمبر: 360
«إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها وليدع بالبركة وليقل: اللهم إني أسألك من خيرها وخير ما جبلت عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلت عليه وإن كان بعيرا فليأخذ بذروة سنامه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) یا خادم یا سواری کا جانور حاصل ہو تو وہ اس کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے اور یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس خصلت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے، اور اس کی برائی اور اس خصلت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے)۔ اور اگر وہ اونٹ ہو تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 360]

تخریج الحدیث: «(حسن) . ك هق عن ابن عمرو. آداب الزفاف 19.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 17158
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ خَادِمًا فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا، وَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا، وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَإِذَا اشْتَرَى بَعِيرًا فَلْيَأْخُذْ بِذُرْوَةِ سَنَامِهِ وَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، وَقَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفِهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص خادم خریدے تو وہ اس کی پیشانی پکڑ کر یہ پڑھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا، وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ»
”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا، اور تو نے اس کی فطرت میں، جو بھلائی رکھی ہے اُس کا سوال کرتا ہوں۔“
اور جب آدمی اونٹ خریدے، تو وہ اس کی کوہان کا کنارہ پکڑ کر اس کی مانند کلمات پڑھے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حبان بن علی ہے، جس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17158]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6610)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 4753
«كان إذا عصفت الريح قال: اللهم إني أسألك خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وأعوذ بك من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب تیز آندھی چلتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، اس میں موجود بھلائی اور جس چیز کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر، اس میں موجود شر اور جس چیز کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کے شر سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4753]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن عائشة. مختصر مسلم 449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6610
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَنَزِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ خَادِمًا، فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا وَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَإِذَا اشْتَرَى بَعِيرًا فَلْيَأْخُذْ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ وَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کوئی خادم خریدے تو اسے چاہیے کہ اس کی پیشانی (کے بال) پکڑے اور یہ دعا مانگے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر (بھلائی) کا اور اس کی اس جبلت و فطرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے“، اور جب کوئی اونٹ خریدے تو اس کی کوہان کی چوٹی پکڑے اور اسی طرح کے کلمات کہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6610]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2160، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1918، 2252، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2811، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8183، وأخرجه شرح السنة برقم: 1329، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6234، 6233/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6579»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6233
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَنَزِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ خَادِمًا فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا، وَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَإِذَا اشْتَرَى بَعِيرًا فَلْيَأْخُذْ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ وَلَيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ".
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي كِتَابِ الدُّعَاءِ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ.
قَالَ: وَثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَا: ثَنَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ... فَذَكَرَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " وَإِذَا اشْتَرَى دَابَّةً فَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ".

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کوئی خادم خریدے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کی پیشانی کے بال پکڑے اور یہ دعا مانگے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر اور اس کی اس جبلت و فطرت کی خیر کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا فرمایا ہے“، اور جب وہ اونٹ خریدے تو اس کی کوہان کے بالائی حصے کو تھامے اور اسی طرح کی دعا کرے۔“ اس حدیث کو امام طبرانی نے بھی 'کتاب الدعاء' میں روایت کیا ہے، البتہ اس میں اونٹ کے بجائے یہ الفاظ ہیں: ”اور جب وہ کوئی جانور خریدے تو اسی طرح کہے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدعية/حدیث: 6233]
تخریج الحدیث: «حبان بن علي العنزي: ضعيف (التقريب، من الحفظ)؛ داود بن عمرو الضبي ثقة؛ والحديث محفوظ من طريق عمرو بن شعيب (الصفحة التالية)»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2160، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1918، 2252، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2811، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8183، وأخرجه شرح السنة برقم: 1329»

سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف حبان بن علي العنزي